ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

افواج پاکستان ملکی سالمیت میں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

datetime 4  فروری‬‮  2022

افواج پاکستان ملکی سالمیت میں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کیساتھ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے وفد کی  ملاقات۔ جمعہ کو عدالت عظمی سے جاری تفصیلات کے مطابق  لیفٹیننٹ کرنل ہاشم اقبال باجوہ کی سربراہی میں کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے ڈائریکٹنگ سٹاف اور  ملٹری بیوروکریسی کورس کے  بیس دوست ممالک کے  شرکائ￿… Continue 23reading افواج پاکستان ملکی سالمیت میں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

   ضلع بدر نہ کریں ، لکھ کر دیتاہوں آئندہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کرونگا ، علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن میں درخواست  

datetime 4  فروری‬‮  2022

   ضلع بدر نہ کریں ، لکھ کر دیتاہوں آئندہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کرونگا ، علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن میں درخواست  

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،جو سات فرور ی کو سنایا جائیگا ۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف ضابطہ اخلاق کی… Continue 23reading    ضلع بدر نہ کریں ، لکھ کر دیتاہوں آئندہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کرونگا ، علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن میں درخواست  

پیرا سٹامول کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی

datetime 4  فروری‬‮  2022

پیرا سٹامول کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی) ڈرگ رگولیٹری اتھارٹی نے بخار میں استعمال ہونے والی دوا پیرا سٹامول کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دے دی جس کے مطابق ایک گولی کی قیمت 2 روپے 67 پیسے ہو جائے گی ۔دوا ساز کمپنیوں نے پیراسٹامول کی قیمت میں ساڑھے تین روپے اضافے کا مطالبہ کیا تھا،کورونا میں… Continue 23reading پیرا سٹامول کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی

مشیر احتساب و داخلہ مصدق عباسی 8 کروڑ 87 لاکھ روپے اثاثوں کے مالک نکلے

datetime 4  فروری‬‮  2022

مشیر احتساب و داخلہ مصدق عباسی 8 کروڑ 87 لاکھ روپے اثاثوں کے مالک نکلے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈمصدق عباسی نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں۔دستاویز کے مطابق بریگیڈیئرریٹائرڈ مصدق عباسی 8 کروڑ87 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا کہ مشیراحتساب و داخلہ نے ڈی ایچ اے فیز ٹو اسلام آباد میں ساڑھے 3 کروڑ… Continue 23reading مشیر احتساب و داخلہ مصدق عباسی 8 کروڑ 87 لاکھ روپے اثاثوں کے مالک نکلے

گوجرانوالہ میں بیوی نے پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگادی

datetime 4  فروری‬‮  2022

گوجرانوالہ میں بیوی نے پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )شوہر کا اہلیہ کیخلاف درخواست دینا جرم بن گیا ، بیوی نے ساتھیوں کیساتھ مل کر شوہر کو آگ لگا دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شادیاں کر کے زیورات اور نقدی لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے ۔ثنا اللہ کی جانب سے تھانے میں اہلیہ کیخلاف… Continue 23reading گوجرانوالہ میں بیوی نے پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگادی

سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیراعظم عمران خان

datetime 4  فروری‬‮  2022

سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیراعظم عمران خان

بیجنگ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے سٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے، یہ منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے۔ سی پیک منصوبوں نے پاکستان کے معاشی منظرنامے کو تبدیل کر دیا ہے، پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک… Continue 23reading سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیراعظم عمران خان

بختاور بھٹو کے بیٹے کیلئے ملالہ کا خوبصورت تحفہ

datetime 4  فروری‬‮  2022

بختاور بھٹو کے بیٹے کیلئے ملالہ کا خوبصورت تحفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بختاور بھٹو کے بیٹے میر حاکم کے نام سے بنائے گئے انسٹا گرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ملالہ یوسف زئی کی جانب سے میر حاکم کو ایک کتاب تحفے میں بھیجی گئی تھی کا عکس شیئر کی گیا اس کی کیپشن میں لکھا گیا کہ میری لابیریر… Continue 23reading بختاور بھٹو کے بیٹے کیلئے ملالہ کا خوبصورت تحفہ

ففٹی مکمل کرکے والد سےہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی، اعظم خان کا حیران کن انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2022

ففٹی مکمل کرکے والد سےہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی، اعظم خان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیون میں اسلام آباد بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا گیا جس میں اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے رہے ۔ اعظم خان نے جارحانہ انداز میں ففٹی سکور کرنے کے بعد جشن کے سٹائل میں ہاتھ جوڑ کر… Continue 23reading ففٹی مکمل کرکے والد سےہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی، اعظم خان کا حیران کن انکشاف

فلاور ملتان سلطانز کو چھوڑ کر بھارت چلے گئے

datetime 4  فروری‬‮  2022

فلاور ملتان سلطانز کو چھوڑ کر بھارت چلے گئے

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں شامل ٹیم ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اور زمبابوے کے سابق وکٹ کیپر بیٹر اینڈی فلاور آئی پی ایل کے لیے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینڈی فلاور آئی پی ایل کی بولی… Continue 23reading فلاور ملتان سلطانز کو چھوڑ کر بھارت چلے گئے