جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

تین سال میں عمران صاحب کو تو سب کچھ نیا مل گیا، لیکن عوام کو قرض، بھوک، بے روزگاری اور مہنگائی کے سوا کیا ملا ؟مریم اورنگزیب برس پڑیں

datetime 4  فروری‬‮  2022

تین سال میں عمران صاحب کو تو سب کچھ نیا مل گیا، لیکن عوام کو قرض، بھوک، بے روزگاری اور مہنگائی کے سوا کیا ملا ؟مریم اورنگزیب برس پڑیں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر پاکستانی بچے، بوڑھے، نوجوان، خواتین کو مقروض بنا دیا، ان کے مسلط ہونے کے بعد ہر پاکستانی پر واجب الادا قرض میں 50 فیصد اضافہ ہوا۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ… Continue 23reading تین سال میں عمران صاحب کو تو سب کچھ نیا مل گیا، لیکن عوام کو قرض، بھوک، بے روزگاری اور مہنگائی کے سوا کیا ملا ؟مریم اورنگزیب برس پڑیں

میلنڈا نے گیٹس فائونڈیشن کو اپنی دولت عطیہ کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ، رقم دینے سے انکار

datetime 4  فروری‬‮  2022

میلنڈا نے گیٹس فائونڈیشن کو اپنی دولت عطیہ کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ، رقم دینے سے انکار

واشنگٹن(این این آئی)مائیکروسوفٹ کے بانی امریکی ارب پتی بل گیٹس کی مطلقہ میلنڈا فرینش نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ اپنی دولت کے بڑے حصے کو فلاحی ادارے گیٹس فائونڈیشن کو دینے کے حوالے سے اپنے سابقہ اعلان پر عمل نہیں کریں گی۔ امریکی اخبار کے مطابق میلنڈا اب مذکورہ رقم اپنے سابق شوہر… Continue 23reading میلنڈا نے گیٹس فائونڈیشن کو اپنی دولت عطیہ کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ، رقم دینے سے انکار

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ

datetime 4  فروری‬‮  2022

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 51 پیسے اضافہ دیکھا گیا ہے، اس سے زر مبادلہ کی شرح کو ضروری فروغ حاصل ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ

بینک سے رقم نکلوانے والا گھر کی دہلیز پر 9 لاکھ روپے سے محروم

datetime 4  فروری‬‮  2022

بینک سے رقم نکلوانے والا گھر کی دہلیز پر 9 لاکھ روپے سے محروم

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں بینک سے رقم نکلوانے والے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا گیا، ڈاکو9 لاکھ رپوے چھین کر فرار ہوگئے۔گلستان جوہر بلاک 8میں گھر کی دہلیز پر اسٹریٹ کرائم کی واردات ہوئی ہے، شہری صفورا کے نجی بینک سے 9لاکھ روپے کی رقم نکلوا کرگھر کے قریب… Continue 23reading بینک سے رقم نکلوانے والا گھر کی دہلیز پر 9 لاکھ روپے سے محروم

وزارت داخلہ نے چیف جسٹس (ر) گلزار احمد کو فول پروف سیکورٹی دینے کی منظوری دے دی

datetime 4  فروری‬‮  2022

وزارت داخلہ نے چیف جسٹس (ر) گلزار احمد کو فول پروف سیکورٹی دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو فول پروف سیکورٹی دینے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو فول پروف سیکورٹی دینے کی منظوری دے دی ہے، وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد جسٹس (ر) گلزار احمد کو رینجرز اور پولیس کی ٹیم پر… Continue 23reading وزارت داخلہ نے چیف جسٹس (ر) گلزار احمد کو فول پروف سیکورٹی دینے کی منظوری دے دی

بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ بھی کراچی کنگز کو شکست سے نہ بچا سکی

datetime 4  فروری‬‮  2022

بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ بھی کراچی کنگز کو شکست سے نہ بچا سکی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی کی جانب سے اننگز کا آغاز حضرت اللہ زازئی اور کامران اکمل نے کیا۔ حضرت اللہ زازئی نے 27 گیندوں پر 41 رنز بنائے اور وہ عمید آصف کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ… Continue 23reading بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ بھی کراچی کنگز کو شکست سے نہ بچا سکی

ہیلتھ کیئر کمیشن نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر کردی

datetime 4  فروری‬‮  2022

ہیلتھ کیئر کمیشن نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر کردی

کراچی(این این آئی)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کویڈ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت چار ہزار پانچ سو روپے مقرر کر دی۔گھر سے سیمپل لے کر کورونا ٹیسٹ کرانے کی فیس چار ہزار 8 سو روپے مقرر کردی گئی ہے۔سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے کورونا ٹیسٹ کی قیمت 6 ہزار پانچ… Continue 23reading ہیلتھ کیئر کمیشن نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر کردی

سوک سینٹر میں مبینہ طور پر جنات کی شرارتوں یا کسی کی ڈرامے بازیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 4  فروری‬‮  2022

سوک سینٹر میں مبینہ طور پر جنات کی شرارتوں یا کسی کی ڈرامے بازیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع مقامی اور صوبائی سرکاری دفاتر کے مرکز سوک سینٹر میں مبینہ طور پر جنات کی شرارتوں یا کسی کی ڈرامے بازیوں کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔سرکاری ذرائع نے اسے کسی کی شرارت قرار دیا ہے اور اس… Continue 23reading سوک سینٹر میں مبینہ طور پر جنات کی شرارتوں یا کسی کی ڈرامے بازیوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سپریم کورٹ رجسٹری کی عمارت میں بم کی افواہ دینے والا ملزم گرفتار

datetime 4  فروری‬‮  2022

سپریم کورٹ رجسٹری کی عمارت میں بم کی افواہ دینے والا ملزم گرفتار

کراچی(این این آئی) سپریم کورٹ رجسٹری کی عمارت میں بم کی افواہ دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتار ملزم کی عمر 30 سے 35 سال کے درمیان ہے۔ایس پی صدر زاہد ہ پروین کے مطابق 15 پرسپریم کورٹ میں بم کی اطلاع ملی تھی، کال موصول ہونے کے بعد سپریم کورٹ ٹیمیں… Continue 23reading سپریم کورٹ رجسٹری کی عمارت میں بم کی افواہ دینے والا ملزم گرفتار