روشن ڈیجیٹل اکائونٹ ڈالروں سے بھر گیا ،سٹیٹ بینک نے اعدادوشمار جاری کردئیے
کراچی(این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اسٹیٹ بینک پاکستان کے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے تحت اب تک 3 لاکھ 42 ہزار 611 اکانٹس کھول لیے، جس میں اب تک 3.38 ارب ڈالرز جمع کرائے گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری میں 22.2 کروڑ ڈالر موصول ہوئے جو دسمبر کے ڈپازٹس… Continue 23reading روشن ڈیجیٹل اکائونٹ ڈالروں سے بھر گیا ،سٹیٹ بینک نے اعدادوشمار جاری کردئیے