موقع ملا تو ستمبر میں انگلش ٹیم کے ساتھ ضرور پاکستان آؤں گا، فل سالٹ
لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل فل سالٹ نے کہا ہے کہ اگر موقع ملا تو ستمبر میں انگلش ٹیم کے ساتھ ضرور پاکستان آؤں گا، پہلے بھی جب پاکستان آیا تھا تو بہت انجوائے کیا تھا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل دنیا… Continue 23reading موقع ملا تو ستمبر میں انگلش ٹیم کے ساتھ ضرور پاکستان آؤں گا، فل سالٹ