ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اپنے ڈیجیٹل ٹوکن لانچ کرنے کیلئے تیار

datetime 4  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک اور اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جلد اپنے ڈیجیٹل ٹوکن لانچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ

ایپ انسٹاگرام پر شعیب ملک اور اپنے ڈیجیٹل آرٹ ورک کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اْنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ناقابل یقین حد تک باصلاحیت ڈیمین سیفیلی کی جانب سیاْن کے اور شعیب کیلئے بنائے آرٹ ورک پر ایک نظر ڈالیں۔اْنہوں نے لکھا کہ’اس آرٹ کی ڈیجیٹل اور فزیکل کاپیاں جمع کرنے کے لیے انسٹا گرام پر موجود پیج (ڈیفی دی گیم) کو فالو کریں اور اس آرٹ کی 8 فروری کو خصوصی طور پر (Crypto.com/NFT) پر ریلیز کیلئے تیار رہیں۔دوسری جانب شعیب ملک نے بھی اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنے اور اہلیہ ثانیہ مرزا کے لیے بنائے اس آرٹ ورک کی تصاویر کو شیئر کیا ہے۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے این ایف ٹیز کو شعیب ملک کی سالگرہ کے موقع پر 8 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…