بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

سپاہی کی وجہ سے بھارت نے بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

سپاہی کی وجہ سے بھارت نے بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی جانب سے افتتاحی تقریب سے قبل مشعل بردار تقریب میں ہندوستانی افواج کے خلاف سرحدی جھڑپوں میں حصہ لینے والے ایک فوجی کو شامل کرنے کے بعد بھارت بیجنگ سرمائی اولمپکس کے امریکی قیادت میں سفارتی بائیکاٹ میں شامل ہو گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے واضح… Continue 23reading سپاہی کی وجہ سے بھارت نے بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑی پریشانی نے گھیر لیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑی پریشانی نے گھیر لیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفیٰ دے دیاجسے منظور کرلیا گیا ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ جسٹن لینگر کا استعفیٰ ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی گئی تھی، انہوں نے پیشکش… Continue 23reading دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑی پریشانی نے گھیر لیا

سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2022

سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوںکو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ۔سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کی سماعت کے لئے دو ڈویژن بنچز تشکیل دیدئیے گئے جو 7فروری سے5مارچ تک سماعت کریں گے۔ دونوں بنچز پیر سے جمعرات تک سزائے موت کے… Continue 23reading سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ

زیادہ بیمار افرادمیں کورونا سے دل کے خلیات کو شدید نقصان پہنچنے کا انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2022

زیادہ بیمار افرادمیں کورونا سے دل کے خلیات کو شدید نقصان پہنچنے کا انکشاف

لندن(این این آئی)کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار افراد میں کورونا وائرس سے دل کے خلیات کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ سے بہت زیادہ بیمار افراد میں یہ وائرس دل کے وسکیولر… Continue 23reading زیادہ بیمار افرادمیں کورونا سے دل کے خلیات کو شدید نقصان پہنچنے کا انکشاف

سعودی عرب میں عجیب وغریب قبریں توجہ کا مرکز بن گئیں

datetime 5  فروری‬‮  2022

سعودی عرب میں عجیب وغریب قبریں توجہ کا مرکز بن گئیں

ریاض(این این آئی)جنوبی سعودی عرب میں وادی عیا میں جہاں آرائشی پتھروں سے مزین قبریں موجود ہیں۔ یہ قبریں تاریخی محلوں، قلعوں اور چھانیوں میں ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق عسیر ریجن میں ٹورسٹ گائیڈ فہد آل مقبل نے بتایا کہ وادی عیا اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں بلند و بالا قلعے… Continue 23reading سعودی عرب میں عجیب وغریب قبریں توجہ کا مرکز بن گئیں

46 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث رینجرز کا سابق اہلکار گرفتار

datetime 5  فروری‬‮  2022

46 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث رینجرز کا سابق اہلکار گرفتار

کراچی(این این آئی)پریڈی پولیس نے 46 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث رینجرز کے سابق اہلکار کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق صدر عبداللہ ہارون روڈ پر موبائل مارکیٹ میں موبائل فون کمپنی کے سیلز سینٹر میں 46 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی، واردات کے مرکزی ملزم فضل رحیم عرف قاری فضل… Continue 23reading 46 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث رینجرز کا سابق اہلکار گرفتار

بھیرہ میں15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

بھیرہ میں15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے قصبہ بھیرہ میں15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ڈی پی او نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کا حکم دے دیا پولیس نے ماں کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے شامل تفتیش کرتے ہوئے ڈی این اے ٹیسٹ… Continue 23reading بھیرہ میں15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

نئے بلدیاتی نظام کے تحت لاہو رمیں ٹائونز ختم کر دیئے گئے

datetime 5  فروری‬‮  2022

نئے بلدیاتی نظام کے تحت لاہو رمیں ٹائونز ختم کر دیئے گئے

لاہور( این این آئی)نئے بلدیاتی نظام کے تحت لاہو رمیں ٹائونز ختم کر دیئے گئے۔ٹائون ختم کرکے پورے لاہور کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ماتحت کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی نے جان بوجھ کر لاہور میں ٹائون نہیں رکھے، ماضی میں مسائل کے حل اور لاہور کی ترقی کے حوالے سے ٹائونز… Continue 23reading نئے بلدیاتی نظام کے تحت لاہو رمیں ٹائونز ختم کر دیئے گئے

اعظم خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے معافی مانگ کر سب کے دل جیت لیے

datetime 5  فروری‬‮  2022

اعظم خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے معافی مانگ کر سب کے دل جیت لیے

کراچی (این این آئی)پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے اعظم خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے معافی مانگ کر سب کے دل جیت لیے۔پی ایس ایل 7 میں گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف دھواں دار اننگز کھیلنے کے بعد یونائیٹڈ کے اعظم خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز… Continue 23reading اعظم خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے معافی مانگ کر سب کے دل جیت لیے