پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

سپاہی کی وجہ سے بھارت نے بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کی جانب سے افتتاحی تقریب سے قبل مشعل بردار تقریب میں ہندوستانی افواج کے خلاف سرحدی جھڑپوں میں حصہ لینے والے ایک فوجی کو شامل کرنے کے بعد بھارت بیجنگ سرمائی اولمپکس کے امریکی قیادت میں سفارتی بائیکاٹ میں شامل ہو گیا ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ بیجنگ میں اس کا اعلی سطحی ایلچی گیمز کی افتتاحی یا اختتامی تقریبات میں شرکت نہیں کرے گا۔یادرہے کہ نومبر 2021 میں چین نے امریکا پر اولمپکس کی روح کو پامال کرنے کا الزام لگایا۔ چین کا کہنا تھا کہ کھیلوں کو سیاسی رنگ دینا اولمپکس کی روح کے خلاف ہے اور تمام ممالک کے کھلاڑیوں کے مفادات کو نقصان پہنچاتا ہے۔ہندوستان کی دستبرداری اور مشعل لے جانے میں ایک فوجی کو شامل کرنے کے چین کے فیصلے سے دو ایشیائی طاقتوں کے درمیان دو سال سے جاری تنازعہ کے پکڑنے کا خطرہ ہے۔ اس تنازع کا آغاز اونچی سرحد پر دونوں ملکوں کی افواج میں تصادم سے ہوا جس کے بعد دونوں ملکوں نے سرحد پر بڑی تعداد میں فوج جمع کردی۔دریں اثنا دونوں اطراف کے فوجی رہ نماں نے سرحدی تنازعات کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کے 14 دور کیے جس میں محدود پیش رفت ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…