بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں شکریہ پاکستان کے پوسٹر لگ گئے

datetime 5  فروری‬‮  2022

مقبوضہ کشمیر میں شکریہ پاکستان کے پوسٹر لگ گئے

سری نگر(این این آئی)کشمیر سے اظہارِ یکجہتی اور کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں شکریہ پاکستان کے پوسٹر لگ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پوسٹرز پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ایک اور… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں شکریہ پاکستان کے پوسٹر لگ گئے

جے یو آئی کو ڈی آئی خان میں جلسے سے روک دیا گیا، بھاری جرمانہ بھی عائد

datetime 5  فروری‬‮  2022

جے یو آئی کو ڈی آئی خان میں جلسے سے روک دیا گیا، بھاری جرمانہ بھی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق ورزی پر جمعیت علمائے اسلام کے سٹی میئر کے امیدوار پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا، اور جے یو آئی کو جلسے اور ریلی سے بھی روک دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے شہر میں جمعیت علمائے اسلام… Continue 23reading جے یو آئی کو ڈی آئی خان میں جلسے سے روک دیا گیا، بھاری جرمانہ بھی عائد

سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، لاہور قلندرز کی جانب سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور عبداللہ شفیق نے کیا، فخر زمان نے 38 رنز بنائے اور شاداب خان کی گیند پر مبصر خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ عبداللہ شفیق… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

ن لیگ کے ظہرانے میں آصف زرداری اپنا کھانا ساتھ لے کر آ گئے

datetime 5  فروری‬‮  2022

ن لیگ کے ظہرانے میں آصف زرداری اپنا کھانا ساتھ لے کر آ گئے

لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری پہلی مرتبہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون پہنچے ۔آصف علی زرداری جاتی امراء کا دورہ کر چکے ہیں تاہم وہ شہباز شریف کی ماڈل ٹائون رہائشگاہ پر پہلی مرتبہ آئے ۔علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی… Continue 23reading ن لیگ کے ظہرانے میں آصف زرداری اپنا کھانا ساتھ لے کر آ گئے

منی بجٹ کے بعد 61میڈیکل اشیاء ، سرجیکل آلات آکسیجن سلنڈرز کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ

datetime 5  فروری‬‮  2022

منی بجٹ کے بعد 61میڈیکل اشیاء ، سرجیکل آلات آکسیجن سلنڈرز کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن)کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ ختم ہونے کے بعد 61میڈیکل اشیاء ( ڈیواسز) ، سرجیکل آلات ، آکسیجن سلینڈرز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کی وجہ سے مہنگے ہونے والی امپورٹڈ اشیاء میں پی سی آر کٹس ، سرنج انفور پمپ ، آٹو سرنج ، ایکسرے موبائل مشین ،… Continue 23reading منی بجٹ کے بعد 61میڈیکل اشیاء ، سرجیکل آلات آکسیجن سلنڈرز کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ

پی پی اور (ن)لیگ کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ترین ملاقات،بڑے فیصلے سامنے آگئے

datetime 5  فروری‬‮  2022

پی پی اور (ن)لیگ کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ترین ملاقات،بڑے فیصلے سامنے آگئے

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے موجودہ حکومت سے چھٹکارے کیلئے اکٹھے چلنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کے لئے ہر قدم اٹھانے کے لئے تیار ہیں ، ہم ماضی کے اختلافات کے باوجود ایک بڑے مقصد کے لئے… Continue 23reading پی پی اور (ن)لیگ کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ترین ملاقات،بڑے فیصلے سامنے آگئے

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر ، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع

datetime 5  فروری‬‮  2022

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر ، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختون خوامیں بلدیاتی انتخابات کادوسرا مرحلہ مؤخرکرنے کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل دائرکی اور درخواست میں کہاکہ 27 مارچ کو لوکل باڈیز الیکشن کے تمام انتظامات مکمل کر چکے ہیں۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر ، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع

امریکی انتظامیہ نے ٹرمپ دور میں ایران پر عائد پابندیاں ہٹانا شروع کر دیں

datetime 5  فروری‬‮  2022

امریکی انتظامیہ نے ٹرمپ دور میں ایران پر عائد پابندیاں ہٹانا شروع کر دیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ہٹانا دوبارہ شروع کر دیں۔ انہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 2020 میں نافذ کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے ایران کی پابندیوں سے استثنی کو… Continue 23reading امریکی انتظامیہ نے ٹرمپ دور میں ایران پر عائد پابندیاں ہٹانا شروع کر دیں

کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی

datetime 5  فروری‬‮  2022

کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی ہے۔شہر میں 4 لاکھ ویکسین روزانہ کا ہدف ہے لیکن 20 فیصد افراد کو بھی روزانہ ویکسین نہیں لگ پارہی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 1 کروڑ 18 لاکھ 61 ہزار افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف… Continue 23reading کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی