بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

سول وعسکری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 6  فروری‬‮  2022

سول وعسکری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق مالی سال 2022-23میں سول و عسکری ملازمین کے تمام بنیادی پے سکیلوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ اس کیلئے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین کے درمیان مہنگائی میں اضافے کے… Continue 23reading سول وعسکری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

datetime 6  فروری‬‮  2022

کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے شہری آٹے کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دب گئے روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق  پہلی بار کراچی میں آٹےکا20 کلو تھیلا ریکارڈ 1600روپے تک پہنچ گیا ،کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہو گئے،ایک ہفتے میں کراچی میں آٹے… Continue 23reading کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر پانچویں مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر پانچویں مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 189 رنز کا ہدف بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 48ویں اوور میں حاصل کرلیا،بھارتی ٹیم پانچویں مرتبہ… Continue 23reading بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر پانچویں مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا

سروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

datetime 6  فروری‬‮  2022

سروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

ممبئی(این این آئی) سْروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کئی جسمانی اعضا کی خرابی کے باعث گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے ہسپتال میں چل بسیں۔ بریچ کینڈی اسپتال کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر این سنتھانم نے گلوکارہ کے انتقال کی… Continue 23reading سروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

ایاز صادق میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے

datetime 6  فروری‬‮  2022

ایاز صادق میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر سردار ایاز صادق لندن روانہ ہو گئے ۔ سردار ایاز صادق نجی ائیر لائن کی پرواز سے لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق لندن میں پارٹی قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

شہباز شریف اور بلاول زرداری ’’تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم‘‘ کی زندہ مثال ہیں،فیاض الحسن چوہان

datetime 6  فروری‬‮  2022

شہباز شریف اور بلاول زرداری ’’تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم‘‘ کی زندہ مثال ہیں،فیاض الحسن چوہان

لاہور( این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ دونوں رہنما ’’تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم، ہم دونوں کی ایک کہانی‘‘کی زندہ مثال ہیں۔ انکا غم اقتدار سے دوری اور انکی… Continue 23reading شہباز شریف اور بلاول زرداری ’’تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم‘‘ کی زندہ مثال ہیں،فیاض الحسن چوہان

میں اپنے لکھے ہوئے کی حفاظت کرتا ہوں تو لوگ مجھے بدلحاظ سمجھتے ہیں، خلیل الرحمان قمر

datetime 6  فروری‬‮  2022

میں اپنے لکھے ہوئے کی حفاظت کرتا ہوں تو لوگ مجھے بدلحاظ سمجھتے ہیں، خلیل الرحمان قمر

لاہور( این این آئی )نامور رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمرنے کہا ہے کہ میں اپنے لکھے ہوئے کی حفاظت کرتا ہوں تو لوگ مجھے بدلحاظ سمجھتے ہیں ،لیکن کوئی کیا کہتا اور سوچتا ہے مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں ،میں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو تنقید نہیں بلکہ حسد سمجھتا ہوںاور مجھے… Continue 23reading میں اپنے لکھے ہوئے کی حفاظت کرتا ہوں تو لوگ مجھے بدلحاظ سمجھتے ہیں، خلیل الرحمان قمر

ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن

datetime 6  فروری‬‮  2022

ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے اوراسرائیل کے ساتھ مل کر اسرائیلی گیس یورپ بھی پہنچا سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ایردوآن نے ایک بیان میں کہاکہ ترکی اور اسرائیل اسرائیلی قدرتی گیس… Continue 23reading ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن

بابر اعظم نے مجھے سحر میں مبتلا کردیا، رکی پونٹنگ

datetime 6  فروری‬‮  2022

بابر اعظم نے مجھے سحر میں مبتلا کردیا، رکی پونٹنگ

سڈنی (آن لائن )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی حکمرانی کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔ انہوں نے حال ہی میں آئی سی سی گفتگو میں کہا کہ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے بھی ایک اچھے بیٹر ہیں۔رکی پونٹنگ نے… Continue 23reading بابر اعظم نے مجھے سحر میں مبتلا کردیا، رکی پونٹنگ