پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سول وعسکری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 6  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق مالی سال 2022-23میں سول و عسکری ملازمین کے تمام بنیادی پے سکیلوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ اس کیلئے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین کے درمیان مہنگائی میں اضافے کے تناسب سے سول و فوجی ملازمین، خودمختار اداروں، کارپوریشنوں ،وفاقی و صوبائی وزارتوں کے ماتحت محکموں کے افسروں اور ملازمین کو ماہانہ تنخواہ میں کم و بیش 20فیصد اضافہ کرنے پر مشاورت ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…