منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں میں قرآن پاک حفظ کرانے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

تعلیمی اداروں میں قرآن پاک حفظ کرانے کا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ، پیف سے منسلک سکولوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اجراء ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار پیف کے سکولوں میں حفظ قرآن کرایا جائے گا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے 7 ہزار سے زائد سکولوں سے تفصیلات… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں قرآن پاک حفظ کرانے کا فیصلہ

چین پاکستان کا ثابت قدم ساتھی، کٹر حامی اور آئرن برادر ہے،وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات،اہم معاملات پر اتفاق

datetime 6  فروری‬‮  2022

چین پاکستان کا ثابت قدم ساتھی، کٹر حامی اور آئرن برادر ہے،وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات،اہم معاملات پر اتفاق

اسلام آباد/ بیجنگ(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں تیزی سے پھیلتی ہوئی عسکریت پسندی علاقائی استحکام کو نقصان پہنچا رہی ہے،آر ایس ایس کی ہندوتوا ذہنیت، بھارت میں اقلیتوں پر ظلم علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو چینی صدر… Continue 23reading چین پاکستان کا ثابت قدم ساتھی، کٹر حامی اور آئرن برادر ہے،وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات،اہم معاملات پر اتفاق

‘فروغ نسیم کو وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی بلکہ۔۔ خالد مقبول صدیقی کااہم انکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2022

‘فروغ نسیم کو وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی بلکہ۔۔ خالد مقبول صدیقی کااہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت سے دو وزارتیں مانگی تھیں لیکن ان میں نہ آئی ٹی کی وزارت شامل تھی اور نہ ہی قانون و انصاف کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بہادرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading ‘فروغ نسیم کو وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی بلکہ۔۔ خالد مقبول صدیقی کااہم انکشاف

الیکشن ہوئے تو نوازشریف 90فیصد ووٹ لے جائیں گے،اداکارمانی

datetime 6  فروری‬‮  2022

الیکشن ہوئے تو نوازشریف 90فیصد ووٹ لے جائیں گے،اداکارمانی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) اداکار و میزبان سلمان ثاقب عرف مانی نے ماہرہ خان اور مہوش حیات کو اداکاری کی کوئین قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اداکار مانی اور ان کی بیوی حرا نے شرکت کی۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حرا نے کہا مانی خوش قسمت ہے کہ اسے میرے… Continue 23reading الیکشن ہوئے تو نوازشریف 90فیصد ووٹ لے جائیں گے،اداکارمانی

رواں ماہ موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم تفصیلات جاری کر دیں

datetime 6  فروری‬‮  2022

رواں ماہ موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فروری کے مہینے سے معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فروری میں مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کے قریبی شمالی و شمالی مغری علاقوں میں کم بارشیں متوقع ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ فوگ کی صورتحال میں کمی ہو گی… Continue 23reading رواں ماہ موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم تفصیلات جاری کر دیں

ملک میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوں تو کون سی جماعت جیتے گی ؟ دلچسپ نتائج منظرعام پر

datetime 6  فروری‬‮  2022

ملک میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوں تو کون سی جماعت جیتے گی ؟ دلچسپ نتائج منظرعام پر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے, سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جبکہ 28 فیصد نے پاکستان تحریک انصاف کو پہلی چوائس قرار… Continue 23reading ملک میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوں تو کون سی جماعت جیتے گی ؟ دلچسپ نتائج منظرعام پر

ملک میں صدارتی نظام کے حق میں ایک اور آواز بلند ہوگئی

datetime 6  فروری‬‮  2022

ملک میں صدارتی نظام کے حق میں ایک اور آواز بلند ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بھی صدارتی نظام کی حمایت کر دی ایک انٹرویومیں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی۔انہوںنے کہاکہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے تاہم وفاقی وزیر تعلیم شفقت… Continue 23reading ملک میں صدارتی نظام کے حق میں ایک اور آواز بلند ہوگئی

سعودی شاہی خاندان کیلئے صدمہ، شہزادہ فیصل بن خالد انتقال کرگئے

datetime 6  فروری‬‮  2022

سعودی شاہی خاندان کیلئے صدمہ، شہزادہ فیصل بن خالد انتقال کرگئے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک /آئی این پی)سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ ، شہزادہ فیصل بن خالد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ فیصل بن خالد بن فہد بن ناصر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے‘نماز جنازہ امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی گئی‘متعدد ریاستی عہدوں پر کام کیا جبکہ وہ بین الاقوامی یونیورسٹی سے… Continue 23reading سعودی شاہی خاندان کیلئے صدمہ، شہزادہ فیصل بن خالد انتقال کرگئے

ملک کے بیشتر علاقوں میں با رش اور پہاڑوں پربرفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 6  فروری‬‮  2022

ملک کے بیشتر علاقوں میں با رش اور پہاڑوں پربرفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخو ا ، بالائی پنجاب،اسلام آباد ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں ہلکی با رش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ظاہر کیاگیا ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں با رش اور پہاڑوں پربرفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی