اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ٹارگٹ دے دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز ایلکس ہیلز اور پال اسٹرلنگ نے کیا، ایلکس ہیلز نے 21 گیندوں پر 30 رنز بنائے وہ عماد وسیم کی گیند پر گریگورے کے ہاتھوں کیچ… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ٹارگٹ دے دیا