بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

datetime 6  فروری‬‮  2022

صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور( آن لائن ) لاہور میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر، ان کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ صوبائی وزیر کے گاؤں مانو وال کے رہائشی عظیم کی… Continue 23reading صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

بھارتی سوشل میڈیا نے عثمان مختار کو پنجگور میں شہید ہونے والا آرمی جوان قرار دیدیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

بھارتی سوشل میڈیا نے عثمان مختار کو پنجگور میں شہید ہونے والا آرمی جوان قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں ماہر ہیں جس کی تازہ ترین مثال پنجگور واقعے کے بعد سامنے آئی۔بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی جانب سے اداکار عثمان مختار کی آرمی کے یونیفارم میں ملبوس ایک تصویر شیئر کی گئی جو آئی ایس پی… Continue 23reading بھارتی سوشل میڈیا نے عثمان مختار کو پنجگور میں شہید ہونے والا آرمی جوان قرار دیدیا

کراچی میں پیرس سے آئی ایک خاتون بھیک مانگنے پر مجبور

datetime 6  فروری‬‮  2022

کراچی میں پیرس سے آئی ایک خاتون بھیک مانگنے پر مجبور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیرس سے واپس آنے والی خاتون بھیک مانگ کر زندگی کی ایام پورے کرنے پر مجبور ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھکاری خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو چائے کےڈھابے پر کھڑی ہے ۔ خاتون نے اپنی دکھ بھری… Continue 23reading کراچی میں پیرس سے آئی ایک خاتون بھیک مانگنے پر مجبور

حکومت کو گھر بھیج دیں گے یہ منہ اور مسورکی دال۔۔۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کو مکھی کی طرح نکال دیا، شیخ رشید

datetime 6  فروری‬‮  2022

حکومت کو گھر بھیج دیں گے یہ منہ اور مسورکی دال۔۔۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کو مکھی کی طرح نکال دیا، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو نکالنے کی باتیں کر نے والے مولانا فضل الرحمن کو (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے مکھی طرح نکال دیا ،اپوزیشن نے یوم یک جہتی کشمیر پر مزید خلفشار اور انتشار کی باتیں کیں، اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن… Continue 23reading حکومت کو گھر بھیج دیں گے یہ منہ اور مسورکی دال۔۔۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کو مکھی کی طرح نکال دیا، شیخ رشید

وہ وقت جب عمران خان کو لڑکیوں سے بچ کر کالج کے پچھلے دروازے سے نکل کر بھاگنا پڑا، دلچسپ واقعہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

وہ وقت جب عمران خان کو لڑکیوں سے بچ کر کالج کے پچھلے دروازے سے نکل کر بھاگنا پڑا، دلچسپ واقعہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کی جانب سے عمران خان کے دورِ جوانی میں شہرت پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم کا کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے جس میں عمران خان اپنے ساتھ پیش آنے والے متعدد واقعات میں سے ایک پر بات کر رہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق دستاویزی فلم… Continue 23reading وہ وقت جب عمران خان کو لڑکیوں سے بچ کر کالج کے پچھلے دروازے سے نکل کر بھاگنا پڑا، دلچسپ واقعہ

پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں ایف بی آر میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں ایف بی آر میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر حکام نے خلاف قانون 16 ارب روپے کا سیلز ٹیکس سیکڑوں بڑے ریٹیلرز کو ریفنڈ کیا۔ یہ ادائیگیاں پچھلے 5 ماہ کے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں ایف بی آر میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

ملک بڑی تباہی سے بچ گیا سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران خودکش بمبار مارا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

ملک بڑی تباہی سے بچ گیا سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران خودکش بمبار مارا گیا

ٹانک(این این آئی)سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خودکش بمبار مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک کے علاقے ڈیال روڈ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، آپریشن کے دوران ایک خودکش بمبار… Continue 23reading ملک بڑی تباہی سے بچ گیا سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران خودکش بمبار مارا گیا

کورونا کی معاشی تباہ کاریوں کے باوجود دنیا بھر میں اسپورٹس کار فراری کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

کورونا کی معاشی تباہ کاریوں کے باوجود دنیا بھر میں اسپورٹس کار فراری کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی ( این این آئی)عالمی وبا ء کورونا کی معاشی تباہ کاریوں کے باوجود دنیا بھر میں اسپورٹس کار فراری کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔اٹلی کی اسپورٹس کار بنانے والی کمپنی فراری نے دعوی کیا ہے کہ 11ہزار سے زائد گاڑیوں کی ریکارڈ شپمنٹ کے بعد رواں سال اس کی آمدنی میں اضافہ… Continue 23reading کورونا کی معاشی تباہ کاریوں کے باوجود دنیا بھر میں اسپورٹس کار فراری کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

رمضان المبارک کا آغاز اپریل کی کس تاریخ کوہوگا؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

datetime 6  فروری‬‮  2022

رمضان المبارک کا آغاز اپریل کی کس تاریخ کوہوگا؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

کویت سٹی(این این آئی ) رمضان المبارک کا آغاز اپریل میں ہوگا لیکن اب کویت کے ماہر فلکیات عادل المرزوق نے 2 اپریل بروز ہفتے کو اس بابرکت مہینے کے آغاز کی پیش گوئی کردی۔کویتی میڈیا کے مطابق ماہر فلکیات المرزوق نے وضاحت کی کہ اگر آسمان صاف اور بادلوں یا گرد و غبار سے… Continue 23reading رمضان المبارک کا آغاز اپریل کی کس تاریخ کوہوگا؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی