اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وہ وقت جب عمران خان کو لڑکیوں سے بچ کر کالج کے پچھلے دروازے سے نکل کر بھاگنا پڑا، دلچسپ واقعہ

datetime 6  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کی جانب سے عمران خان کے دورِ جوانی میں شہرت پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم کا کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے جس میں عمران خان اپنے ساتھ پیش آنے والے متعدد واقعات میں سے ایک پر بات کر رہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق دستاویزی فلم

میں غیر ملکی رپورٹر کی جانب سے عمران خان کی نوجوان لڑکیوں میں شہرت سے متعلق ایک کالج کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے۔اس ویڈیو میں رپورٹر کی جانب سے پاکستانی خواتین میں پائی جانے والی شرم و حیا کے باوجود عمران خان سے بے حد محبت اور پسندیدگی پر بات کی گئی ہے۔رپورٹر کا کالج کی لڑکیوں کے ایک مجمع کی جانب سے ’وی وانٹ عمران خان‘ جیسے نعروں سے متعلق عمران خان سے پوچھنا ہے کہ ’آپ اس کالج میں وزٹ کے لیے گئے، آپ کو کالج کے پچھلے دروازے سے کیوں نکلنا پڑا، کیا آپ لڑکیوں سے ڈر گئے تھے؟جس کے جواب میں عمران خان کا بتانا تھا کہ ’مجھے ایسا کالج کی پرنسپل نے کہا تھا، کالج کی پرنسپل کا کہنا تھا کہ ہم لڑکیوں کے بے قابو مجمع کو سنبھال نہیں سکتے، آپ کالج کے پچھلے دروازے سے نکل جائیں، مجھے جیسا پرنسپل نے کہا میں نے بس ویسا ہی کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…