منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2022

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو مری روڈ بہرہ پل کے قریب خوف ناک ٹریفک حادثہ میں چار دوست جاں بحق ایک زخمی ہوگیا،حادثے میں کار بھی مکمل تباہ ہوگئی ۔ اتوار کو عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کار پیٹرول پمپ کے سائن بورڈ سے ٹکرائی جس سے… Continue 23reading مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

پاک افغان بارڈر،دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

datetime 6  فروری‬‮  2022

پاک افغان بارڈر،دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

ر اولپنڈی(این این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں 5 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع کرم میں افغانستان سے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی… Continue 23reading پاک افغان بارڈر،دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر جان کی بازی ہار گئے

datetime 6  فروری‬‮  2022

طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر جان کی بازی ہار گئے

لیما(این این آئی)پیرو میں مسافر بردار طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات فراد لقمہ اجل بن گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرو کے صحرائی علاقے میں نزکا لائنز کی سیر کے لیے سیاحوں کو لے جانے والا مسافر بردارطیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارہ میں سوار تمام سات افراد ہلاک… Continue 23reading طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر جان کی بازی ہار گئے

الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو زور دار جھٹکا دے دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو زور دار جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور پی ایم ایس آفیسر ضیاء الرحمان کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کے لئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ لکھ دیا گیا ہے ،الیکشن کمیشن کے مطابق مذکورہ آفیسر نے جے یو آئی کی انتخابی مہم کے دوران 3 فروری 2022 کو ایک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو زور دار جھٹکا دے دیا

بدبخت بیٹے نے جائیداد کے لالچ میں بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر قید کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

بدبخت بیٹے نے جائیداد کے لالچ میں بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر قید کر دیا

گوجرانوالہ(آن لائن ) گوجرانوالہ کے علاقہ تھانہ گکھڑ منڈی میں جائیداد کی لالچ میں بیٹے کی قید سے بوڑھی ماں کو بازیاب کرالیا گیا ۔ ترجمان ضلعی پولیس گوجرانوالہ کے مطابق ملزم اعجاز والدہ کا گھر زبردستی اپنے نام کروانا چاہتا تھا۔ والدہ کے انکار پر بدبخت بیٹے نے ماں کو گھر میں زنجیروں سے… Continue 23reading بدبخت بیٹے نے جائیداد کے لالچ میں بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر قید کر دیا

3 بار مسٹر ایشیاء اور 5 بار مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والےیحییٰ بٹ انتقال کر گئے

datetime 6  فروری‬‮  2022

3 بار مسٹر ایشیاء اور 5 بار مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والےیحییٰ بٹ انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی ) پاکستان کے معروف تن ساز (باڈی بلڈر)یحییٰ بٹ لاہور میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق یحییٰ بٹ سابق مسٹر ایشیا تھے اورکافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ معروف باڈی بلڈر یحیی بٹ نے 3 بار مسٹر ایشیا اور 5 بار مسٹر پاکستان، اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کیایحییٰ بٹ… Continue 23reading 3 بار مسٹر ایشیاء اور 5 بار مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والےیحییٰ بٹ انتقال کر گئے

نواز شریف کے قریبی ساتھی ن لیگ کو چھوڑ کر حکومت کی حمایتی جماعت میں شامل

datetime 6  فروری‬‮  2022

نواز شریف کے قریبی ساتھی ن لیگ کو چھوڑ کر حکومت کی حمایتی جماعت میں شامل

گجرات(این این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور گجرات میں (ن)لیگ کے مرکزی رہنما الحاج امجد فاروق پاکستان مسلم لیگ (ق)میں شامل ہوگئے۔الحاج امجد فاروق نے قائمقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالہی، چودھری وجاہت حسین اور وفاقی وزیر مونس الہی کی موجودگی میں مسلم لیگ قائداعظم میں شمولیت کااعلان کیا۔چودھری پرویزالٰہی نے… Continue 23reading نواز شریف کے قریبی ساتھی ن لیگ کو چھوڑ کر حکومت کی حمایتی جماعت میں شامل

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں ، تہلکہ خیز تجاویز

datetime 6  فروری‬‮  2022

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں ، تہلکہ خیز تجاویز

واشنگٹن (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ پاکستان تعمیراتی شعبے کے لیے مالیاتی اداروں کی ایمنسٹی اسکیم کنٹرول کرے، آئی ایم ایف نے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں ، تہلکہ خیز تجاویز

پانی سر کے اوپر نہیں بلکہ لوگ سمندر کی تہہ کے نیچے جاچکے،نواز شریف کی 90 فیصد ووٹ لیکر کامیابی کے بیان پر مریم نواز مانی سے متفق

datetime 6  فروری‬‮  2022

پانی سر کے اوپر نہیں بلکہ لوگ سمندر کی تہہ کے نیچے جاچکے،نواز شریف کی 90 فیصد ووٹ لیکر کامیابی کے بیان پر مریم نواز مانی سے متفق

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے اداکار سلمان ثاقب المعروف مانی کی اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ’’الیکشن ہوئے تو نوازشریف 90فیصد ووٹ لے جائیں گے۔اداکار مانی نے ایک ٹی وی پروگرام میں عمران خان کو تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پانی سر کے اوپر نہیں… Continue 23reading پانی سر کے اوپر نہیں بلکہ لوگ سمندر کی تہہ کے نیچے جاچکے،نواز شریف کی 90 فیصد ووٹ لیکر کامیابی کے بیان پر مریم نواز مانی سے متفق