جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

بدبخت بیٹے نے جائیداد کے لالچ میں بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر قید کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

گوجرانوالہ(آن لائن ) گوجرانوالہ کے علاقہ تھانہ گکھڑ منڈی میں جائیداد کی لالچ میں بیٹے کی قید سے بوڑھی ماں کو بازیاب کرالیا گیا ۔ ترجمان ضلعی پولیس گوجرانوالہ کے مطابق ملزم اعجاز والدہ کا گھر زبردستی اپنے نام کروانا چاہتا تھا۔ والدہ کے انکار پر بدبخت بیٹے نے ماں کو گھر میں زنجیروں سے باندھ کر قید کردیا۔ مقامی پولیس نے محدود وقت میں بدبخت بیٹے کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج درج کرلیا گیا ہے ۔ سی پی اوکیپٹن (ر) سیّد حماد عابد کا کہناہے کہ ضلع بھر میں تحفظ والدین آرڈیننس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا۔ قانون شکن عناصر کو راہ راست پر لانے کے لئے ہر قانونی راستہ اپنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…