دودھ سے تیار اشیا خورونوش کے وزن میں کمی، قیمتوں میں اضافہ
کراچی (این این آئی)رمضان سے صرف 2 ماہ قبل دودھ سے تیار ہونے والی اشیائے خورونوش اور کالی چائے کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے جبکہ مینوفیکچررز کی جانب سے صارفین کو کم وزن والی مصنوعات کے لیے زیادہ قیمتیں ادا کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی ریٹیل… Continue 23reading دودھ سے تیار اشیا خورونوش کے وزن میں کمی، قیمتوں میں اضافہ