منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پولیس کی گاڑی چلانے کی خواہش نے شہری کو پولیس کی جیپ ہی چوری کر نے پر مجبور کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

پولیس کی گاڑی چلانے کی خواہش نے شہری کو پولیس کی جیپ ہی چوری کر نے پر مجبور کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)پولیس کی گاڑی چلانے کی خواہش نے شہری کو پولیس کی جیپ ہی چوری کر نے پر مجبور کر دیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک کے ضلع دھاروڑ کے ایک پولیس اسٹیشن سے 45 سالہ ناگپا وائی نامی شخص نے جیپ چوری کی اور لمبے سفر پر روانہ ہوگیا… Continue 23reading پولیس کی گاڑی چلانے کی خواہش نے شہری کو پولیس کی جیپ ہی چوری کر نے پر مجبور کر دیا

ن لیگ میں دراڑ، ن لیگ کے اہم رہنمائوں کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت

datetime 6  فروری‬‮  2022

ن لیگ میں دراڑ، ن لیگ کے اہم رہنمائوں کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت

لاہور (آن لائن)ن لیگ گجرات میں دراڑ پڑ گئی، سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور گجرات میں ن لیگ کے مرکزی رہنما و اہم ستون الحاج امجد فاروق سمیت ن لیگ کے کئی اہم رہنما پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہو گئے۔ الحاج امجد فاروق کا ذاتی گھر گجرات میں ن لیگ کا… Continue 23reading ن لیگ میں دراڑ، ن لیگ کے اہم رہنمائوں کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت

علی ظفر نے لتا منگیشکر کی پڑھی ہوئی نعت دوبارہ پیش کردی

datetime 6  فروری‬‮  2022

علی ظفر نے لتا منگیشکر کی پڑھی ہوئی نعت دوبارہ پیش کردی

لاہور (این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر ان کی آواز میں پڑھی گئی نعت ’بے کس پر کرم کیجئے سرکار مدینہ‘ پڑھ کر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے لتا منگیشکر کی 1960 میں پڑھی گئی نعت کو پڑھ… Continue 23reading علی ظفر نے لتا منگیشکر کی پڑھی ہوئی نعت دوبارہ پیش کردی

مولانافضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن کے گرد گھیرا تنگ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ لکھ دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

مولانافضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن کے گرد گھیرا تنگ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور پی ایم ایس آفیسر ضیاء الرحمان کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کے لئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ لکھ دیا گیا ہے ،الیکشن کمیشن کے مطابق مذکورہ آفیسر نے جے یو آئی کی انتخابی مہم کے دوران 3 فروری 2022 کو ایک… Continue 23reading مولانافضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن کے گرد گھیرا تنگ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ لکھ دیا

افغان درآمدات کیلئے سٹیٹ بینک کی الیکٹرانک امپورٹ فارم کی شرط تاحکم ثانی ختم

datetime 6  فروری‬‮  2022

افغان درآمدات کیلئے سٹیٹ بینک کی الیکٹرانک امپورٹ فارم کی شرط تاحکم ثانی ختم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران کی ہدایات پر کسٹم حکام نے افغان درآمدات کیلئے اسٹیٹ بینک کی الیکٹرانک امپورٹ فارم (ای آئی ایف) کی شرط تاحکم ثانی ختم کر دی،آئی ایف فارم کی عدم دستیابی کے باعث طورخم سرحدکیدونوں اطراف دس ہزار سے زائد کارگوگاڑیاں پھنس گئی تھی تاہم ای آئی ایف فارم کی… Continue 23reading افغان درآمدات کیلئے سٹیٹ بینک کی الیکٹرانک امپورٹ فارم کی شرط تاحکم ثانی ختم

چین،دنیا کے ساتویں عجوبے کی گہرائیوں میں 3منزلہ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر مکمل

datetime 6  فروری‬‮  2022

چین،دنیا کے ساتویں عجوبے کی گہرائیوں میں 3منزلہ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر مکمل

بیجنگ(این این آئی )دنیا کے ساتویں عجوبے کی گہرائیوں میں 3 منزلہ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر مکمل کرلی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے سات عجائبات میں شمار کی جانے والی دیوار چین کی گہرائیوں میں ایک ریلوے اسٹیشن تعمیر کیا گیا ہے جہاں سے تیز رفتار ٹرین کا سفر کیا جا سکتا ہے۔2016 میں شروع… Continue 23reading چین،دنیا کے ساتویں عجوبے کی گہرائیوں میں 3منزلہ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر مکمل

گوجرانوالہ،بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر قید کرنیوالا بدبخت بیٹا گرفتار

datetime 6  فروری‬‮  2022

گوجرانوالہ،بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر قید کرنیوالا بدبخت بیٹا گرفتار

گوجرانوالہ( آن لائن ) گوجرانوالہ میں پولیس نے جائیداد کی لالچ میں بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر رکھنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرنوالہ کے تھانہ گکھڑ منڈی میں بوڑھی ماں کو جائیداد کی لالچ میں زنجیروں سے باندھ کر قید رکھنے والے بدبخت بیٹے کو گرفتار کرکے معمر… Continue 23reading گوجرانوالہ،بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر قید کرنیوالا بدبخت بیٹا گرفتار

فرانس میں ”اسلام میں اصلاحات لانے”کیلئے نیا ادارہ قائم

datetime 6  فروری‬‮  2022

فرانس میں ”اسلام میں اصلاحات لانے”کیلئے نیا ادارہ قائم

پیرس(این این آئی)فرانسیسی حکومت نے فرانس میں اسلام کو نئی شکل دینے اور اسے انتہا پسندی سے علیحدہ کرنے کی کوششوں کے تحت مسلم کمیونٹی کی رہنمائی کے لیے مذہبی علما اور عام مرد و خواتین پر مشتمل ایک نیا ادارہ تشکیل دے دیا،میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ برسوں میں فرانس پر مسلم انتہاپسندوں کے خوں… Continue 23reading فرانس میں ”اسلام میں اصلاحات لانے”کیلئے نیا ادارہ قائم

حملہ ہوا تو یوکرین کے دارالحکومت کا سقوط 2 روز میں ہو سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس

datetime 6  فروری‬‮  2022

حملہ ہوا تو یوکرین کے دارالحکومت کا سقوط 2 روز میں ہو سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انٹیلی جنس کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کی تیاری تیز کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی کہ حملے کی صورت میں یوکرین کے دارالحکومت کیف کا سقوط دو روز میں ہو جائے گا۔