ملکہ ترنم نورجہاں نے لتا منگیشکر کے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) سروں کی ملکہ اور ’بلبل ہند‘ کے نام سے مشہور برصغیر کی گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات گزشتہ روز اتوار کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں صبح چل بسی تھیں اور ان کے انتقال سے گلوکاری کا ایک عہد تمام… Continue 23reading ملکہ ترنم نورجہاں نے لتا منگیشکر کے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی؟