اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

حالات ایسے ہی رہے تو 2030میں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑیگی، حسن نثار

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگار حسن نثار نے کہا ہے کہ حالات ایسے ہی رہے تو 2030میں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑیگی، صرف بیورو کریسی میں ہی نہیں جوڈیشل ریفارم کی بھی ضرورت ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ  وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر سرمائی اولمپکس گیمز کے آغاز پر اسٹیڈیم کو دیکھ کر عمران خان کا یہ کہنا کہ ان کا تو

لیول ہی کچھ اور ہے پر حسن نثار نے کہا کہ دعا کرتے ہیں ہم پر بھی یہ وقت آئے کہ غیرملکی ہمارے ملک آئیں اور کہیں کہ یہ تو لیول ہی اور ہے۔ پتہ نہیں ہم پر یہ وقت آنا بھی ہے کہ نہیں آنا ہے۔  سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن سے چار سو کلومیٹر دور ایک فیکٹری کا دورہ کیا ہے اب مجھے سمجھ نہیں آتی اس میں خبر والی بات کونسی ہے۔ نواز شریف ایک تاجر آدمی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…