منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

شاداب خان کی تباہ کن بائولنگ سے اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب

datetime 6  فروری‬‮  2022

شاداب خان کی تباہ کن بائولنگ سے اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاداب خان کی تباہ کن بائولنگ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح سے ہمکنار کرا دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز ایلکس ہیلز اور پال اسٹرلنگ نے کیا، ایلکس ہیلز نے… Continue 23reading شاداب خان کی تباہ کن بائولنگ سے اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب

کوہاٹ’ امام مسجد نے صرف6 ماہ میں نماز پنجگانہ میں باقاعدگی کیساتھ تلاوت کرتے ہوئے ختم قرآن پاک مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 6  فروری‬‮  2022

کوہاٹ’ امام مسجد نے صرف6 ماہ میں نماز پنجگانہ میں باقاعدگی کیساتھ تلاوت کرتے ہوئے ختم قرآن پاک مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ میں ایک امام مسجد نے چھ ماہ کی مدت میں نماز پنجگانہ میں باقاعدگی کے ساتھ تلاوت کرتے ہوئے ختم قرآن پاک مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرکے اپنی نوعیت کا نیاریکارڈ قائم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یونین کونسل شاہ پورمیں گورنمنٹ ہائی سکول لال گڑھی کے قریب واقع مسجد ابوذرغفاری کے… Continue 23reading کوہاٹ’ امام مسجد نے صرف6 ماہ میں نماز پنجگانہ میں باقاعدگی کیساتھ تلاوت کرتے ہوئے ختم قرآن پاک مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی

چڑیا گھر میں جادو دیکھ کر بندر کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 6  فروری‬‮  2022

چڑیا گھر میں جادو دیکھ کر بندر کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

میکسیکو سٹی(این این آئی) میکسیکو میں ایک بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو کے مناظر میں ایک بندر شیشے کے پنجرے میں قید ہے اور سامنے کھڑا ایک شخص بندر کو ہاتھوں کی مدد سے پیڑ کا پتا غائب کرکے دکھاتا… Continue 23reading چڑیا گھر میں جادو دیکھ کر بندر کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

datetime 6  فروری‬‮  2022

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

لاہور(این این آئی )فیصل آباد میں ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا ہے۔کاٹن میں 400روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے پہلے درجے کے گھی فی کلو 400روپے… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی )پنجاب ایگزمی نیشن کمیشن کا پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنیکا فیصلہ، پیک نے امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کردیا،پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام تبدیل کردیا جائے گا۔ پیک کے تحت پرائمری اور مڈل کے امتحانی طریقہ… Continue 23reading امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔۔۔ 10سالہ پابندی لگنے کے بعد ہاکی لیجنڈ رشید الحسن بھی میدان میں آگئے ، دبنگ اعلان کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔۔۔ 10سالہ پابندی لگنے کے بعد ہاکی لیجنڈ رشید الحسن بھی میدان میں آگئے ، دبنگ اعلان کردیا

لاہور (این این آئی)ہاکی لیجنڈ رشید الحسن نے کہا ہے کہ پابندی سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، پی ایچ ایف کو جلد اس کا جواب دوں گا۔سابق اولمپئن رشید الحسن نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے فیصلے سے میری ساکھ متاثر ہوئی ہے، پی ایچ ایف کے غلط فیصلوں کے… Continue 23reading میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔۔۔ 10سالہ پابندی لگنے کے بعد ہاکی لیجنڈ رشید الحسن بھی میدان میں آگئے ، دبنگ اعلان کردیا

چیرپھاڑ سے نجات کینسرختم کرنے کا انوکھا طریقہ پیش

datetime 6  فروری‬‮  2022

چیرپھاڑ سے نجات کینسرختم کرنے کا انوکھا طریقہ پیش

واشنگٹن(این این آئی)کینسر کے علاج میں سب سے ضروری یہ ہوتا ہے کہ دوا براہِ راست رسولیوں یا سرطانی خلیات پر ڈالی جائے تب ہی بہترین نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے ایم آرآئی کی مدد سے مقناطیسی دانوں کو سرطانی پھوڑوں پر ڈال کر انہیں گرم کرکے کینسرختم کرنے کا انوکھا طریقہ پیش… Continue 23reading چیرپھاڑ سے نجات کینسرختم کرنے کا انوکھا طریقہ پیش

تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ، پیف سے منسلک سکولوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اجراء ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار پیف کے سکولوں میں حفظ قرآن کرایا جائے گا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے 7 ہزار سے زائد سکولوں سے تفصیلات مانگ… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

اگلے بادشاہ اور ملکہ برطانیہ کون ہونگے؟ پلاٹینم جوبلی پر ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

اگلے بادشاہ اور ملکہ برطانیہ کون ہونگے؟ پلاٹینم جوبلی پر ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کردیا

لندن(این این آئی)پلاٹینم جوبلی پر 95برس کی ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی۔ امید ہے عوام چارلس اور کمیلا کا بھی ساتھ دیتے رہیں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ نے اپنے پیغام میں… Continue 23reading اگلے بادشاہ اور ملکہ برطانیہ کون ہونگے؟ پلاٹینم جوبلی پر ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کردیا