اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنشن اوردیگر مراعات ختم کرنے کی خبریں حقیقت کیا ہے ؟پتہ چل گیا

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں آئندہ سرکاری ملازمین کے لیے پینشن یا دیگر مراعات کو ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے اور نہ اس پر کوئی کام ہو رہا ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ چند ماہ قبل محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب کو آئندہ بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے پینشن کے خاتمے پر بریفنگ دی تھی مگر بعد میں اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…