جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو مری روڈ بہرہ پل کے قریب خوف ناک ٹریفک حادثہ میں چار دوست جاں بحق ایک زخمی ہوگیا،حادثے میں کار بھی مکمل تباہ ہوگئی ۔ اتوار کو عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کار پیٹرول پمپ کے سائن بورڈ سے ٹکرائی جس

سے فرحان ، فہد اور حمزہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ سبحان اور سوراب کو زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سبحان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ٹریفک پولیس اور تھانہ بہارہ کہو پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث یش آیا۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…