جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز ایلکس ہیلز اور پال اسٹرلنگ نے کیا، ایلکس ہیلز نے 21 گیندوں پر 30 رنز بنائے وہ عماد وسیم کی گیند پر گریگورے

کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ پال اسٹرلنگ کو محمد نبی نے آئوٹ کیا انہوں نے 39 رنز بنائے ، شاداب خان نے 34 رنز بنائے اور وہ کرس جورڈن کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے، آصف علی نے 10 رنز بنائے اور ان کی وکٹ عثمان شنواری کے حصے میں آئی ان کا کیچ بابر اعظم نے تھاما۔ کولن منرو نے 33 رنز بنائے اور وہ کرس جورڈن کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ اعظم خان نے سات گیندوں پر 16 رنز بنائے اور وہ عمید آصف کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے۔ فہیم اشرف سات رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ کراچی کنگز کی جانب سے کرس جورڈن نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، عماد وسیم، عثمان شنواری، عمید آصف اور محمد نبی نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ اس طرح مقررہ بیس اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے اور کراچی کنگز کو جیتنے کے لئے 178 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…