جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے 22 ارکان قومی اسمبلی حکومت کے ساتھ چلنا نہیں چاہتے، سابق وزیراعظم کا دعویٰ

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

حیدر آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے 22 ارکان قومی اسمبلی کو جانتے ہیں جو حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کی معیشت تباہ ہوچکی ہے،ملک زوال کا شکار ہے، پاکستان کے مسائل کا حل پارلیمانی جمہوری نظام میں ہے، ہمارے دور میں 2 سال بعد سی پیک کے معاہدے ہوئے

، اب ساڑھے3 سال میں کوئی منصوبہ نہ مکمل ہوا نہ شروع ہوسکا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جتنی رقم ن لیگ دور میں سندھ کو ملی، نہ پہلے کبھی ملی اور نہ اب ملی ہے، کراچی کا گرین لائن منصوبہ تین سال پہلے مکمل ہوچکا تھا، صرف بسیں آنے میں ساڑھے تین سال لگ گئے۔ انہوںنے کہاکہ جب ہمارے نظام میں غیر آئینی مداخلت ختم ہوگی، حکومت کی بیساکھیاں ہٹیں گی تو چوبیس گھنٹے میں عدم اعتماد ہوجائیگا۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…