جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

‘فروغ نسیم کو وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی بلکہ۔۔ خالد مقبول صدیقی کااہم انکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت سے دو وزارتیں مانگی تھیں لیکن ان میں نہ آئی ٹی کی وزارت شامل تھی اور نہ ہی قانون و انصاف کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بہادرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم ایم کیو ایم کا اثاثہ ہیں مگر انھیں وزارت ہمارے کوٹے

پر نہیں بلکہ اپنی قابلیت کی بنیاد پر ملی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے بلدیاتی قانون کے حوالے سے آئینی تشریح کر کے اپنا فرض پورا کر دیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب کسی جماعت کے معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی جیسی عیار جماعت ان ہی سے معاہدہ کرے گی جن کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…