اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں صدارتی نظام کے حق میں ایک اور آواز بلند ہوگئی

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بھی صدارتی نظام کی حمایت کر دی ایک انٹرویومیں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی۔انہوںنے کہاکہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام

ہونا چاہیے تاہم وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ صدارتی نظام لانے میں کوئی صداقت نہیں ہے۔عدم اعتماد کے حوالے سے شفقت محمود نے کہا کہ کہ اپوزیشن کا جمہوری حق ہے جب مرضی عدم اعتماد لے آئے، اپوزیشن تین سال سے عدم اعتماد لانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن کامیاب نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…