حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں، مولانافضل الرحمن
اسلام آباد( آ ن لائن )جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مظالم ڈھائے جارہے… Continue 23reading حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں، مولانافضل الرحمن