جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور منفی ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار پاکستانیوں سمیت پوری دنیا کے شہریوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری

datetime 5  فروری‬‮  2022

سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور منفی ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار پاکستانیوں سمیت پوری دنیا کے شہریوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری

ریاض (این این آئی)سعودی ایوی ایشن نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کیلیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور منفی پی سی آر یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قراردیا ۔نئے سفری ہدایت نامے کے مطابق ٹیسٹ سعودی عرب روانگی کے وقت سے… Continue 23reading سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور منفی ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار پاکستانیوں سمیت پوری دنیا کے شہریوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

datetime 5  فروری‬‮  2022

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ، زلزلے جھٹکوں کے دور ان لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر… Continue 23reading اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

حکومت نے مختلف سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں کمی کردی

datetime 4  فروری‬‮  2022

حکومت نے مختلف سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں کمی کردی

کراچی(این این آئی)حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کردیا۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنشنرز، شہدا فیملی ویلفیئر، اسپیشل اور ریگولر سیونگ سرٹیفکیٹس پر ماہانہ شرح میں کمی جبکہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع برقرار رکھی گئی ہے۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر ششماہی منافع 5.80 فیصد سے 5.20 فیصد کردیا… Continue 23reading حکومت نے مختلف سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں کمی کردی

وزیراعظم کی چینی کارپوریٹ رہنمائوں سے ملاقات، سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلئے کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ

datetime 4  فروری‬‮  2022

وزیراعظم کی چینی کارپوریٹ رہنمائوں سے ملاقات، سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلئے کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ

بیجنگ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے چینی کارپوریٹ رہنمائوں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کے حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلئے کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا۔ جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم کی چینی کارپوریٹ رہنمائوں سے ملاقات، سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلئے کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ

کورونا وائرس کے اسپائیک پروٹین سے دل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2022

کورونا وائرس کے اسپائیک پروٹین سے دل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

لندن (این این آئی)کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار افراد میں کورونا وائرس سے دل کے خلیات کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ سے بہت زیادہ بیمار افراد میں یہ وائرس دل کے وسکیولر خلیات کو… Continue 23reading کورونا وائرس کے اسپائیک پروٹین سے دل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

برسوں سے کشمیر کی جدوجہد آزادی کوہندوستان کی ظالم فوج اور آرایس ایس کے غنڈے نہیں رو ک سکے،شیخ رشید احمد

datetime 4  فروری‬‮  2022

برسوں سے کشمیر کی جدوجہد آزادی کوہندوستان کی ظالم فوج اور آرایس ایس کے غنڈے نہیں رو ک سکے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ برسوں سے کشمیر کی جدوجہد آزادی کوہندوستان کی ظالم فوج اور آرایس ایس کے غنڈے نہیں رو ک سکے، کشمیر میں جس طرح قربانیوں سے اس جدوجہد آزادی کو زندہ رکھا ہے یہ ساری دنیا میں مانا جارہاہے ،ساری دنیا… Continue 23reading برسوں سے کشمیر کی جدوجہد آزادی کوہندوستان کی ظالم فوج اور آرایس ایس کے غنڈے نہیں رو ک سکے،شیخ رشید احمد

سندھ کے معروف رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کااعلان کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2022

سندھ کے معروف رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کااعلان کردیا

کراچی(آن لائن) سندھ کے معروف ترقی پسند رہنما اور ادیب،شاعر نذیر احمد چنا نے مسلم لیگ (ن) میں شمیولیت کا اعلان کیا ہے عوامی پریس کلب ملیر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت سیاسی افراتفری قومی حقوق سے انکار اور کنٹرول ڈیموکریسی چل رہی ہے جس کے باعث لوگوں… Continue 23reading سندھ کے معروف رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کااعلان کردیا

پاکستان کے چینی کمپنیوں کیساتھ اربوں ڈالرزکے معاہدے طے پاگئے

datetime 4  فروری‬‮  2022

پاکستان کے چینی کمپنیوں کیساتھ اربوں ڈالرزکے معاہدے طے پاگئے

اسلام آباد /بیجنگ (این این آئی) پاکستان کے چینی کمپنیوں کیساتھ اربوں ڈالرزکے معاہدے طے پاگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوادرمیں اسٹیل ری سائیکلنگ کیلئے ساڑھے 4 ارب ڈالرکامعاہدہ طے پایا ،زرعی ٹیکنالوجی ٹرانسفرکرنے کیلئے ایک سینٹرقائم کیاجائیگا ۔رپورٹ کے مطابق چائنامشینری انجینئرنگ کارپوریشن کیساتھ معاہدہ طے پاگیا، سی ایم ای سی نے کراچی… Continue 23reading پاکستان کے چینی کمپنیوں کیساتھ اربوں ڈالرزکے معاہدے طے پاگئے

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، عمران خان

datetime 4  فروری‬‮  2022

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، عمران خان

بیجنگ(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، موجودہ بھارتی رجیم خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے،مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کے مسلسل مظالم جاری ہیں، دنیا کو کشمیریوں کے خلاف بھارت کے… Continue 23reading بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، عمران خان