جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

اعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں، رانا ثناء اللہ کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر

datetime 4  فروری‬‮  2022

اعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں، رانا ثناء اللہ کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر

لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ نے اعلیٰ عدلیہ کو دھمکیوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر کر دی۔ پٹیشن عالیہ حمزہ کے وکیل وقار طور نے جمع کرائی ہے جس میں رانا ثنا اللہ کی نااہلی… Continue 23reading اعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں، رانا ثناء اللہ کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر

سعودی عرب کا اب ماسک نہ پہننے پر لاکھ ریال جرمانے کا اعلان

datetime 4  فروری‬‮  2022

سعودی عرب کا اب ماسک نہ پہننے پر لاکھ ریال جرمانے کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اس بات کا اعادہ کیاہے کہ ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر کہا کہ میڈیکل یا کپڑے کے ماسک کا استعمال نہ کرنا یا ناک اور منہ کو نہ ڈھانپنا کرونا… Continue 23reading سعودی عرب کا اب ماسک نہ پہننے پر لاکھ ریال جرمانے کا اعلان

جنوری میں برآمدت میں 18 فیصد اضافہ، تجارتی خسارہ کم ہوگیا

datetime 4  فروری‬‮  2022

جنوری میں برآمدت میں 18 فیصد اضافہ، تجارتی خسارہ کم ہوگیا

کراچی(این این آئی)مالی سال 22-2021 کے پہلے ماہ برآمدت میں 18.7 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے باعث تجارتی خسارے میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے اپنے ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے بتایا کہ رواں مالی سال جنوری میں 2 ارب 54 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی برآمدات ہوئیں… Continue 23reading جنوری میں برآمدت میں 18 فیصد اضافہ، تجارتی خسارہ کم ہوگیا

دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں، شیخ رشید احمد

datetime 4  فروری‬‮  2022

دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمدنے انکشافا کیا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں۔گزشتہ روز بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ دہشت… Continue 23reading دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں، شیخ رشید احمد

عدالت نے فوجی وردی پہننے پر وزیر اعظم مودی کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2022

عدالت نے فوجی وردی پہننے پر وزیر اعظم مودی کو نوٹس جاری کر دیا

لکھنؤ (این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے گزشتہ برس اپنے دورہ مقبوضہ جموںوکشمیر کے دورے کے دوران فوجی وردی پہننے پر وزیر اعظم کے دفتر کو نوٹس جاری کیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے دفتر کو یہ نوٹس اترپردیش کی… Continue 23reading عدالت نے فوجی وردی پہننے پر وزیر اعظم مودی کو نوٹس جاری کر دیا

پاکستان 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا

datetime 4  فروری‬‮  2022

پاکستان 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان انشا اللہ 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان انشا اللہ 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم… Continue 23reading پاکستان 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا

یہ لیول ہی اور ہے، وزیراعظم عمران خان کا دلکش چینی سٹیڈیم پر تبصرہ

datetime 4  فروری‬‮  2022

یہ لیول ہی اور ہے، وزیراعظم عمران خان کا دلکش چینی سٹیڈیم پر تبصرہ

بیجنگ(این این آئی)چین میں 24ویں ونٹر اولمپکس کے انتظامات دیکھ کر وزیراعظم عمران خان بھی گرویدہ ہو گئے۔افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چودھری اور دیگر بھی شریک تھے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے… Continue 23reading یہ لیول ہی اور ہے، وزیراعظم عمران خان کا دلکش چینی سٹیڈیم پر تبصرہ

نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کو شہری نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا

datetime 4  فروری‬‮  2022

نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کو شہری نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا

لاہور (این این آئی) فیصل ٹائون کے علاقہ میں نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کو شہری نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا ۔ بتایاگیاہے کہ پیشنٹ کیئرکی نوکری کے بہانے ملزم محمود نے لڑکی کو فیصل ٹائون میں بلایا اور اپنے فلیٹ میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے متاثرہ… Continue 23reading نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کو شہری نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا

عمران خا ن پاکستان کے پہلے حکمران ہیں جنہیں اولمپکس میں شرکت کی دعوت دی گئی ،فو اد چوہدری

datetime 4  فروری‬‮  2022

عمران خا ن پاکستان کے پہلے حکمران ہیں جنہیں اولمپکس میں شرکت کی دعوت دی گئی ،فو اد چوہدری

بیجنگ(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خا ن پاکستان کے وہ پہلے حکمران ہیں جنہیں اولمپکس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔وزیراعظم کے دورہ چین کے حوالے سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا رسمی طور پر آغاز ہو… Continue 23reading عمران خا ن پاکستان کے پہلے حکمران ہیں جنہیں اولمپکس میں شرکت کی دعوت دی گئی ،فو اد چوہدری