ڈی ایس پی کو کیوں قتل کیا؟ سپاہی نے وجہ بتادی
حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)قاسم آباد فیض محمد کے قتل میں ملوث کانسٹیبل نے پولیس کو بیان دے دیا ہے۔ایس ایس پی کے مطابق کانسٹیبل آصف چانڈیو نے کہا کہ ڈی ایس پی ان سے زیادہ ڈیوٹی لیتے تھے۔ایس ایس پی کے مطابق پریشر میں آکر گن مین نے… Continue 23reading ڈی ایس پی کو کیوں قتل کیا؟ سپاہی نے وجہ بتادی