لاہور: جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں سیل
لاہور( این این آئی)ایف آئی اے نے جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں اور ڈائیگناسٹک سینٹر سیل کردئیے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق رقم لے کر کسی بھی شخص کا کورونا کا رزلٹ منفی کردیا جاتا تھا، مذکورہ لیبارٹریوں کے کسٹمرز اور ٹریول ایجنٹس پنجاب کے مختلف شہروں میں پھیلے ہوئے تھے۔رپورٹ کے… Continue 23reading لاہور: جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں سیل