اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی،سال کی سب سےبڑی ڈکیتی، لاہور کا سنار لُٹ گیا

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی کی داود پوتہ رو ڈ پر سونے کے تاجر سے مبینہ طور پر ساڑھے تین کروڑ روپے لوٹ لیے گئے، واردات کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ آرٹلری میدان میں تاجر ابوبکر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس کے مطابق تاجر صدر گولڈ ٹریڈ ٹاور سے ساڑھے تین کروڑ کے طلائی زیورات فروخت کر کے

رقم لے کر نکلا۔ سوٹ کیس میں رقم رکھ کر رکشے میں کینٹ سٹیشن روانہ ہو ا کہ راستے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح ملزمان نے داود پوتہ رو ڈ انڈر پاس پر روکنے کی کوشش کی۔ ملزمان کے روکنے پر رکشہ الٹ گیا جس کے دوران ملزمان سوٹ کیس لے کر فرار ہو گئے، پولیس کے مطابق واقعے کی ہرپہلو سے تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…