ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ نے افغانستان کو امدادی رقوم منتقل کرنے کی اجازت دے دی

datetime 3  فروری‬‮  2022

امریکہ نے افغانستان کو امدادی رقوم منتقل کرنے کی اجازت دے دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے عالمی بینکوں کو انسانی مقاصد اور امدادی گروپوں کے لیے افغانستان میں رقم منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے تحت سرکاری اساتذہ اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کو تنخواہ دینے کی اجازت ہو گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے کہا کہ بین الاقوامی بینک انسانی مقاصد… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کو امدادی رقوم منتقل کرنے کی اجازت دے دی

جیف بیزوز کی کشتی کے لیے تاریخی پل کو توڑنے کا فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2022

جیف بیزوز کی کشتی کے لیے تاریخی پل کو توڑنے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)ایمازون کے بانی جیف بیزوز امیر ترین افراد کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں اور بہت جلد وہ دنیا کی سب سے بڑی کشتی کے مالک بھی بن جائیں گے۔مگر اس کشتی کو جہاں تیار کیا جارہا ہے وہاں سے اسے منتقل کرنے میں ایک تاریخی برج رکاوٹ بن رہا ہے اور… Continue 23reading جیف بیزوز کی کشتی کے لیے تاریخی پل کو توڑنے کا فیصلہ

تبدیلی سرکار نے معیشت کا ستیا ناس کردیا،ہم شہبازشریف کو بطور وزیراعظم کے امیدواردیکھنا چاہتے ہیں،حسین نواز

datetime 3  فروری‬‮  2022

تبدیلی سرکار نے معیشت کا ستیا ناس کردیا،ہم شہبازشریف کو بطور وزیراعظم کے امیدواردیکھنا چاہتے ہیں،حسین نواز

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ہم شہبازشریف کو بطورِ وزیراعظم کے امیدواردیکھنا چاہتے ہیں،نوازشریف کے فیکٹری وزٹ میں کون سی پریشانی والی بات ہے؟ تبدیلی سرکار نے معیشت کا ستیا ناس کردیا۔برطانیہ میں فیکٹری کے دورے… Continue 23reading تبدیلی سرکار نے معیشت کا ستیا ناس کردیا،ہم شہبازشریف کو بطور وزیراعظم کے امیدواردیکھنا چاہتے ہیں،حسین نواز

علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

datetime 3  فروری‬‮  2022

علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنیکا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

بھارتی سیاستدان اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ

datetime 3  فروری‬‮  2022

بھارتی سیاستدان اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ

نئی دہلی(این این آئی)آل انڈیا اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ اسد الدین اویسی پر حملہ میرٹھ میں کتھار کے مقام پر انتخابی جلسے سے واپسی پر ہوا۔ انہوں نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ جب میں میرٹھ سے نئی دہلی کے لیے واپس آرہا تھا… Continue 23reading بھارتی سیاستدان اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

وندر(آن لائن)وندر ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سونمیانی وندر کے صنعتی شہر وندر میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65خواتین اور مردوں نے دین اسلام اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر جامع مسجد ابوبکر صدیق وندر سٹی کے امام… Continue 23reading ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

پنجگور اور نوشکی میں حملے، ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

پنجگور اور نوشکی میں حملے، ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان میں پنجگور اور نوشکی میں ہونے والے حملوں کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا۔وزارت داخلہ کے مطابق چاروں صوبوں اور آزاد کشمیرکی پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق تمام انٹیلی جنس و سکیورٹی اداروں کو غیر معمولی طورپرمستعد… Continue 23reading پنجگور اور نوشکی میں حملے، ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا

کراچی کے عسکری پارک کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کر دی گئی

datetime 3  فروری‬‮  2022

کراچی کے عسکری پارک کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کر دی گئی

کراچی(این این آئی)کراچی کا عسکری پارک کے ایم سی کے حوالے کرکے عوام کا داخلہ مفت کردیا گیا۔سپریم کورٹ کے حکم پر پرانی سبزی منڈی پر قائم 17 ایکڑ پرمحیط عسکری پارک کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)کے سپرد کردیا گیا ہے۔اس سے قبل سپریم کورٹ نے17 ایکڑ پرمحیط عسکری پارک واپس کے ایم… Continue 23reading کراچی کے عسکری پارک کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کر دی گئی

افغان وزیر خارجہ کا بین الاقوامی سطح پر ان کی حکومت جلد تسلیم کیے جانے کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2022

افغان وزیر خارجہ کا بین الاقوامی سطح پر ان کی حکومت جلد تسلیم کیے جانے کا دعویٰ

کابل(این این آئی)افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دعوی کیا ہے کہ طالبان بین الاقوامی سطح پر اپنی حکومت تسلیم کروانے کے بہت قریب پہنچے ہیں لیکن نئی افغان حکومت کی جانب سے کوئی بھی رعایت ان کے شرائط پر ہوگی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اوسلو میں مغربی طاقتوں سے… Continue 23reading افغان وزیر خارجہ کا بین الاقوامی سطح پر ان کی حکومت جلد تسلیم کیے جانے کا دعویٰ