منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

datetime 3  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وندر(آن لائن)وندر ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سونمیانی وندر کے صنعتی شہر وندر میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65خواتین اور مردوں نے دین اسلام اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر جامع مسجد ابوبکر صدیق وندر سٹی کے امام و خطیب علامہ مفتی نزیر احمد مگسی طاہری کے سامنے 21ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے مردوں اور تقریبا 65خواتین نے جوکہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں نے اپنے سابقہ مذہب سے توبہ کرکے کلمہ طیبہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہوگئے جن کے سابقہ نام بدل کر اسلامی نام رکھے لیے گئے جامعہ مسجد ابوبکر صدیق میں موجود اسلامی بھائیوں کی جانب سے نو مسلموں کو مبارک باد دیتے ہوئے شیرنی تقسیم کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…