اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی سیاستدان اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)آل انڈیا اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ اسد الدین اویسی پر حملہ میرٹھ میں کتھار کے مقام پر انتخابی جلسے سے واپسی پر ہوا۔ انہوں نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ جب میں میرٹھ سے نئی دہلی کے لیے واپس آرہا تھا تو چھاجراسی ٹول پلازہ کے قریب دو مسلح افراد نے میری گاڑی پر فائرنگ کی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ حملہ آور مجموعی طور پر 3 یا 4 تھے۔ اسد الدین اویسی کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے میری گاڑی کے ٹائر پنکچر ہوگئے، اور میں وہاں سے واپس دوسری گاڑی سے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…