ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مودی کی پالیسیاں پاکستان اور چین کو قریب لے آئی ہیں، بھارتی اپوزیشن

datetime 3  فروری‬‮  2022

مودی کی پالیسیاں پاکستان اور چین کو قریب لے آئی ہیں، بھارتی اپوزیشن

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی اپوزیشن جماعت کے رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اور خارجہ پالیسی میں بڑی اسٹریٹیجک غلطیاں کی ہیں، مودی کی پالیسیاں پاکستان اور چین کو قریب لے آئی ہیں، بھارت اب خطرے کی زد پر ہے۔بھارت دو حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے، اب ایک بھارت نہیں… Continue 23reading مودی کی پالیسیاں پاکستان اور چین کو قریب لے آئی ہیں، بھارتی اپوزیشن

ٹیکس چھوٹ ختم، کورونا کیلئے استعمال ہونیوالی سرجیکل آئٹمز 70فیصد تک مہنگی

datetime 3  فروری‬‮  2022

ٹیکس چھوٹ ختم، کورونا کیلئے استعمال ہونیوالی سرجیکل آئٹمز 70فیصد تک مہنگی

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں کورونا کے لیے استعمال ہونے والی سرجیکل آئٹمز 70فیصد تک مہنگی ہوگئیں، ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے پی سی ا?ر کٹس، فیس شیلڈ دستانے ،ڈسپوز ایبل شوز کور ، ایمر جنسی میں مصنوعی سانس دینے والا ایمبو بیگ بھی مہنگا ہوگیا۔ وفاقی حکومت نے ٹیکسز میں دی جانے… Continue 23reading ٹیکس چھوٹ ختم، کورونا کیلئے استعمال ہونیوالی سرجیکل آئٹمز 70فیصد تک مہنگی

کشمیریوں نے اپنا خون دے کر تحریک کو زندہ رکھا،کشمیر کا مضبوط مقدمہ ہم نے ہارا ہے، جاوید ہاشمی

datetime 3  فروری‬‮  2022

کشمیریوں نے اپنا خون دے کر تحریک کو زندہ رکھا،کشمیر کا مضبوط مقدمہ ہم نے ہارا ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے اپنا خون دے کر تحریک کو زندہ رکھا،کشمیر کا مضبوط مقدمہ ہم نے ہارا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملی یکجہتی کونسل ملتان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا دفتر جماعت اسلامی کلمہ چوک میں خطاب کرتے ہوئے کیا… Continue 23reading کشمیریوں نے اپنا خون دے کر تحریک کو زندہ رکھا،کشمیر کا مضبوط مقدمہ ہم نے ہارا ہے، جاوید ہاشمی

دھرتی ماں کی حفاظت کرنے والے قوم کے ہیرو اور قابل فخر بیٹے ہیں، آصف علی زرداری

datetime 3  فروری‬‮  2022

دھرتی ماں کی حفاظت کرنے والے قوم کے ہیرو اور قابل فخر بیٹے ہیں، آصف علی زرداری

اسلام آباد(آ ن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرتی کی حفاظت کرنے والوں پر حملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ… Continue 23reading دھرتی ماں کی حفاظت کرنے والے قوم کے ہیرو اور قابل فخر بیٹے ہیں، آصف علی زرداری

جو ہوا سو ہوا، کھلاڑی اْداس ضرور ہیں ،ہم کم بیک کریں گے، عماد وسیم

datetime 3  فروری‬‮  2022

جو ہوا سو ہوا، کھلاڑی اْداس ضرور ہیں ،ہم کم بیک کریں گے، عماد وسیم

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ کراچی کنگز کی ٹیم 3 میچز ضرور ہاری ہے مگر ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ٹیم پاکستان سپر لیگ سیون میں ضرور کم بیک کرے گی۔ ایک انٹرویو… Continue 23reading جو ہوا سو ہوا، کھلاڑی اْداس ضرور ہیں ،ہم کم بیک کریں گے، عماد وسیم

ملکہ برطانیہ نے اپنا کیچپ ساس متعارف کروا دیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

ملکہ برطانیہ نے اپنا کیچپ ساس متعارف کروا دیا

لندن (این این آئی)ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم نے اپنا تیار کردہ کیچپ اور براون ساس متعارف کروادیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 95سالہ ملکہ برطانیہ کے متعارف کروائے گئے ٹماٹو کیچپ اور براون ساس کی قیمت دوسرے کیچپ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ملکہ ایلزبتھ دوم کی تیار کردہ 295 گرام کیچپ کی قیمت 6.99… Continue 23reading ملکہ برطانیہ نے اپنا کیچپ ساس متعارف کروا دیا

وقار یونس نے ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

وقار یونس نے ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی و معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا۔ڈینی موریسن اپنی 56ویں سالگرہ منا ئی اور اس موقع پر وقار یونس نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اْن کے لیے دلچسپ پیغام جاری کیا ہے۔وقار… Continue 23reading وقار یونس نے ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا

عمران خان پاکستان کو ایک موذی مرض کی طرح چمٹ گیا ہے، پی پی رہنما کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2022

عمران خان پاکستان کو ایک موذی مرض کی طرح چمٹ گیا ہے، پی پی رہنما کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ایک موذی مرض کی طرح چمٹ گیا ہے، مافیاز کے ساتھ ملکر اس بیماری نے بخار کی گولیاں تک غائب کر دی ہیں،مافیاز عمران خان کو کمیشن دے کر بخار کی دوائی کی قیمت بھی… Continue 23reading عمران خان پاکستان کو ایک موذی مرض کی طرح چمٹ گیا ہے، پی پی رہنما کا دعویٰ

اٹارنی جنرل کانواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط

datetime 3  فروری‬‮  2022

اٹارنی جنرل کانواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط

لاہور( این این آئی) اٹارنی جنرل پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ۔اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے ہوم سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فیاض شال کی جانب سے مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading اٹارنی جنرل کانواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط