اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکہ برطانیہ نے اپنا کیچپ ساس متعارف کروا دیا

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم نے اپنا تیار کردہ کیچپ اور براون ساس متعارف کروادیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 95سالہ ملکہ برطانیہ کے متعارف کروائے گئے ٹماٹو کیچپ اور براون ساس کی قیمت دوسرے کیچپ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ملکہ ایلزبتھ دوم کی تیار کردہ 295 گرام کیچپ کی قیمت 6.99 پائونڈ ہے۔ملکہ ایلزبتھ کے کیچپ کی بوتل پر شاندار گھرانے کا ٹماٹر سے بھرا ہوا، ہلکا مسالے دار کیچپ لذت بخش ہے لکھا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…