جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

اٹارنی جنرل کانواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط

datetime 3  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) اٹارنی جنرل پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ۔اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے ہوم سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فیاض شال کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے مرتب کر کے لاہور ہائیکورٹ میں پیش کی گئی رپورٹس کا جائزہ لے کر اس سے تفصیلی آگاہ کیا جائے گا ۔خصوصی میڈیکل بورڈ کی رائے کے بعد اٹارنی جنرل آفس عدالت کے حکم کے تحت مزید کارروائی عمل میں لائے گا ۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر فیاض شال کی مرتب کردہ رپورٹ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…