جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

صوابی سے 1800 سال پرانے بدھ مت کے 400 سے زائد تاریخی نوادرات دریافت

datetime 4  فروری‬‮  2022

صوابی سے 1800 سال پرانے بدھ مت کے 400 سے زائد تاریخی نوادرات دریافت

صوابی (این این آئی)خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی سے 1800 سال پرانے سیکڑوں تاریخی بدھ مت نوادرات دریافت کی گئی ہیں۔ڈائریکٹرآرکیالوجی عبدالصمد خان کے مطابق صوابی کے علاقے باہوڈھیری میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت کی گئی ہے جو 400 سے زائد بدھ مت نوادرات اور سٹوپہ خطہ کی سب بڑی دریافت ہے۔… Continue 23reading صوابی سے 1800 سال پرانے بدھ مت کے 400 سے زائد تاریخی نوادرات دریافت

حجاب نہ پہننے پر سکول سے نکالی جانیوالی طالبہ کی موت

datetime 4  فروری‬‮  2022

حجاب نہ پہننے پر سکول سے نکالی جانیوالی طالبہ کی موت

بغداد(این این آئی)عراق میں مقامی میڈیا نے موصل شہر میں ایک پرائمری اسکول کی طالبہ کی موت کی خبر نشر کی ہے۔ طالبہ کو اس کی استانی نے حجاب نہ پہننے پر نکال دیا تھا۔ اس خبر نے ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی وزارت داخلہ کی… Continue 23reading حجاب نہ پہننے پر سکول سے نکالی جانیوالی طالبہ کی موت

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے چار معاونین یکے بعد دیگر مستعفی ہو گئے

datetime 4  فروری‬‮  2022

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے چار معاونین یکے بعد دیگر مستعفی ہو گئے

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے چار معاونین یکے بعد دیگر مستعفی ہوگئے،بورس جانسن کے معاونین کے استعفے کا سلسلہ ایسے وقت شروع ہوا ہے جب برطانوی وزیر اعظم کورونا وائرس لاک ڈاون کے دوران غیر قانونی تقریبات منعقد کرنے کے الزامات میں گھر گئے ہیں اور اپنا عہدہ بچانے کی تگ و… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے چار معاونین یکے بعد دیگر مستعفی ہو گئے

نادرا قوانین یتیم طالب علم کے حصول علم میں رکاوٹ بن گئے

datetime 4  فروری‬‮  2022

نادرا قوانین یتیم طالب علم کے حصول علم میں رکاوٹ بن گئے

کراچی (این این آئی)نادرا قوانین یتیم طالب علم کے حصول علم میں رکاوٹ بن گئے، والد یا والدہ کو لاؤ پھر شناختی کارڈ بنے گا۔، نادرا نے شرط عائد کردی، طالب علم احسن نے سندھ ہائیکورت میں درخواست دائر کردی۔ دائر درخواست میں 24 سالہ طالب علم احسن نے موقف اپنایا کہ والدہ 20 سال… Continue 23reading نادرا قوانین یتیم طالب علم کے حصول علم میں رکاوٹ بن گئے

”تصویریں خود بولتی ہیں“،پرویز رشید کاوزیر اعظم عمران خان کے چین کے دورہ کے موقع پر استقبال کے حوالے سے طنز

datetime 4  فروری‬‮  2022

”تصویریں خود بولتی ہیں“،پرویز رشید کاوزیر اعظم عمران خان کے چین کے دورہ کے موقع پر استقبال کے حوالے سے طنز

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے وزیر اعظم عمران خان کے چین کے دورہ کے موقع پر ان کے استقبال کے حوالے سے طنز کرتے ہوئے دو تصاویر شیئر کر کے ”تصویریں خود بولتی ہیں“ کا کیپشن لکھ دیا۔جبکہ تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے… Continue 23reading ”تصویریں خود بولتی ہیں“،پرویز رشید کاوزیر اعظم عمران خان کے چین کے دورہ کے موقع پر استقبال کے حوالے سے طنز

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی دولت میں ایک دن میں اربوں ڈالرکی کمی ہو گئی

datetime 4  فروری‬‮  2022

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی دولت میں ایک دن میں اربوں ڈالرکی کمی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیس بک اور اس کی مالک کمپنی میٹا کے بانی مارک زکربرگ کی مجموعی مالیت میں صرف ایک دن میں 29 ارب ڈالرز کی کمی ہوئی ہے کیونکہ کمپنی کے اسٹاک میں کم از کم 26 فیصد کی ریکارڈ کمی دیکھی گئی، جس سے 200 ارب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی دولت میں ایک دن میں اربوں ڈالرکی کمی ہو گئی

پاکستان، چین کے درمیان سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط

datetime 4  فروری‬‮  2022

پاکستان، چین کے درمیان سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ روز بیجنگ آمد کے بعد پاکستان اور چین نے پاک۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دئیے۔وزیر اعظم عمران خان سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور چینی قیادت سے ملاقات کیلئے 4 روزہ دورے… Continue 23reading پاکستان، چین کے درمیان سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط

چمن میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کئی افراد نشانہ بن گئے

datetime 4  فروری‬‮  2022

چمن میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کئی افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن میں روغانی روڈ لیول کراس پر لیویز چیک پوسٹ پر بم دھماکہ 2لیویز اہلکاروں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعے کو چمن میں روغانی روڈ لیول کراس لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا دھماکے میں2لیویز اہلکار اور 4راہی… Continue 23reading چمن میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کئی افراد نشانہ بن گئے