اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

صوابی سے 1800 سال پرانے بدھ مت کے 400 سے زائد تاریخی نوادرات دریافت

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

صوابی (این این آئی)خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی سے 1800 سال پرانے سیکڑوں تاریخی بدھ مت نوادرات دریافت کی گئی ہیں۔ڈائریکٹرآرکیالوجی عبدالصمد خان کے مطابق صوابی کے علاقے باہوڈھیری میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت کی گئی ہے جو 400 سے زائد بدھ مت نوادرات اور سٹوپہ خطہ کی سب بڑی

دریافت ہے۔ عبدالصمد خان نے بتایا کہ تاریخی نوادرات کی دریافت کا کام سائنسی طریقہ کار کے تحت 6 مہینے پہلے شروع کیا گیا، 6 ماہ کی محنت کے بعد بدھ مت سٹوپہ اور سیکڑوں دیگر اشیائ� برآمد کی جا چکی ہیں۔ محکمہ آرکیالوجی نے تاریخی نوادرات کو محفوظ بنانے اور انہیں سیاحت کے لیے کھولنے پرکام کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…