ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

چمن میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کئی افراد نشانہ بن گئے

datetime 4  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن میں روغانی روڈ لیول کراس پر لیویز چیک پوسٹ پر بم دھماکہ 2لیویز اہلکاروں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعے کو چمن میں روغانی روڈ لیول کراس لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا دھماکے میں2لیویز اہلکار اور 4راہی گیر سمیت6افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر چمن ہسپتال منتقل کردیا گیا اطلاع ملتے ہی

سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لیکر دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے لیویز چوکی کو نشانہ بنایازخمی لیویز نے آن لائن کو بتایا کہ ہم لیویز چوکی میں بیٹھے تھے کہ دہشت گردوں نے ہم پر دستی بم سے حملہ کیا گیا انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت تین افراد ہم ایک ہی خاندان کے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں کی تعداد پانچ سے چھ تھی



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…