جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

فضہ کے کمرے میں شزا ،دو جڑواں بہنوں اور دلہنوں کی تبدیلی کا معاملہ ،پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فضہ کے کمرے میں شزا ،دو جڑواں بہنوں اور دلہنوں کی تبدیلی کا معاملہ ،پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ “حقیقت” کا ایک سین متنازعہ رخ اختیار کر گیا جس میں دو دلہنوں کی آپس میں تبدیلی کا معاملہ دکھایا گیا ہے تاہم ڈرامے میں فضہ کےکمرے میں شزا، دلہنوں کی تبدیلی کا ماجرا آخر ہے کیا؟

جس نے انٹرنیٹ پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سال 2020 میں نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ حقیقت میں “جڑواں” کے نام سے ایک قسط نشر کی گئی جس کی کہانی دو جڑواں بہنوں فضا اور شزا کے گرد گھومتی ہے، جن کو زندگی میں ہم شکل ہونے کا جہاں بہت فائدہ ہوتا ہے وہیں انہیں کئی نقصانات کا بھی سامنا رہتا ہے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…