اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی، مزید سستا ہو گیا

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں70پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے

ڈالر کی قیمت خرید 175.30روپے سے کم ہو کر174.60روپے اور قیمت فروخت175.40روپے سے کم ہو کر174.70روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں50پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 176.30روپے سے کم ہو کر175.70روپے اور قیمت فروخت176.70روپے سے کم ہو کر176.20روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں2.90روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197روپے سے بڑھ کر199.40روپے اور قیمت فروخت199روپے سے بڑ ھ کر201.90روپے ہو گئی تاہم50پیسے کی کمی سے برطانو ی پونڈ کی قیمت خرید 236.50روپے سے گھٹ کر236روپے اور قیمت فروخت239روپے سے گھٹ کر238.50روپے ہو گئی ۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…