جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خا ن پاکستان کے پہلے حکمران ہیں جنہیں اولمپکس میں شرکت کی دعوت دی گئی ،فو اد چوہدری

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

بیجنگ(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خا ن پاکستان کے وہ پہلے حکمران ہیں جنہیں اولمپکس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔وزیراعظم کے دورہ چین کے حوالے سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا رسمی طور پر آغاز ہو چکا ہے، وزیراعظم نے 18 سے زائد سیکٹرز میں ویڈیو کانفرنسز کیں۔

انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان چین کے سب سے بڑے ٹی وی چینل سی جی ٹی این کو انٹرویو بھی دیں گے۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ کاروباری ملاقاتوں کے علاوہ وزیراعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم پاکستان کے وہ پہلے حکمران ہیں جنہیں اولمپکس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…