اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی ہے۔شہر میں 4 لاکھ ویکسین روزانہ کا ہدف ہے لیکن 20 فیصد افراد کو بھی روزانہ ویکسین نہیں لگ پارہی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 1 کروڑ 18 لاکھ 61 ہزار

افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے۔ اب تک صرف 46 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد کو ہی ویکسین کی دو ڈوز لگ سکی ہیں۔دوسری جانب گزشتہ روز سندھ میں کورونا وائرس کے 1952 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 9 مریضوں کا انتقال ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…