منی بجٹ کے بعد 61میڈیکل اشیاء ، سرجیکل آلات آکسیجن سلنڈرز کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ

5  فروری‬‮  2022

پشاور(آن لائن)کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ ختم ہونے کے بعد 61میڈیکل اشیاء ( ڈیواسز) ، سرجیکل آلات ، آکسیجن سلینڈرز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کی وجہ سے مہنگے ہونے والی امپورٹڈ اشیاء میں پی سی آر کٹس ، سرنج انفور پمپ ، آٹو سرنج ، ایکسرے موبائل مشین ، الٹرا ساونڈ مشین ، الیکٹرک سکشن مشین ، فیس شلیڈ سرجیکل دستانے ، سٹومک ٹیوب ، آئی وی کینولہ ، ای سی جی مشین

، ای نائن ٹی سرجیکل ماسک ، ڈسپوزایبل شوز کور ، آئی ٹی ٹیوب ، ایمبو بیگ شامل ہیں ایمبو بیگ کا ہاتھ وینٹی لیٹر تصور کیا جاتا ہے اور ہسپتالوں کے ایمر جنسی کے بیس فیصد مریضوں کو ایمبو بیگ سے منصوعی سانس دی جاتی ہے ۔ خیبر بازار ، ہسپتال روڈ ، کراچی مارکیٹ سمیت مختلف مقامات پر سرجیکل آلات فروخت کرنے والے تاجروں نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کرنا شروع کردیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…