جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2023

حکومت کا منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبات پر عملدرآمد سے متعلق کام کرنے کی خاطر منی بجٹ جلد سے جلد لانے کیلیے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر 170 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگانے کیلیے کام… Continue 23reading حکومت کا منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار جلد قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائیگا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار جلد قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کر لیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے کو دی جائے گی۔ پیٹرولیم مصنوعات اور گیس… Continue 23reading معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار جلد قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائیگا

حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

datetime 3  جنوری‬‮  2023

حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ایک سے تین فیصد تک سیلاب ٹیکس (فلڈ لیوی) عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ منی بجٹ لانے کیلئے تجاویز رواں ہفتے تک حتمی شکل اختیار کر لیں گی۔ روزنامہ جنگ میں مہراب حیدر کی خبر کے مطابق سینئر سرکاری… Continue 23reading حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات سے پہلے منی بجٹ لائے جانے کا امکان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی ایم ایف سے مذاکرات سے پہلے منی بجٹ لائے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے مذاکرات سے پہلے منی بجٹ لائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی کی شرح سے مطمئن نہیں اس لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل منی بجٹ لایا جا سکتا ہے جس کا مقصد آمدن بڑھا… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات سے پہلے منی بجٹ لائے جانے کا امکان

2 روز میں آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا فیصلہ

datetime 18  اگست‬‮  2022

2 روز میں آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے 2 روز میں آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے ، آرڈیننس کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی سے لی جائے گی، آرڈیننس میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کی جائیں گی۔ ای سی سی کا اجلاس آج کسی بھی وقت بلائے جانے کا امکان… Continue 23reading 2 روز میں آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا فیصلہ

حکومت کا منی بجٹ کے ذریعے چار شعبوں پر مزید 40ارب ٹیکس لگانے کا فیصلہ

datetime 11  اگست‬‮  2022

حکومت کا منی بجٹ کے ذریعے چار شعبوں پر مزید 40ارب ٹیکس لگانے کا فیصلہ

حکومت کا منی بجٹ کے ذریعے چار شعبوں پر مزید 40ارب ٹیکس لگانے کا فیصلہ اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کیلئے منی بجٹ پر کام شروع کردیا۔ نجی ٹی وی نے ایف بی آر ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے حوالے سے بتایا ہے… Continue 23reading حکومت کا منی بجٹ کے ذریعے چار شعبوں پر مزید 40ارب ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلئے مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لانے پر غور ، منی بجٹ جلد آنے کا امکان

datetime 11  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلئے مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لانے پر غور ، منی بجٹ جلد آنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منی بجٹ کا امکان، پاکستانی سفارتکاروں کی مراعات پر ٹیکس چھوٹ، مراعات بحال کی جاسکتی ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ جلد ایل او آئی پر دستخط کا امکان ۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق ایک منی بجٹ کا امکان ہے جیسا کہ حکومت نے 18ارب روپے… Continue 23reading آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلئے مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لانے پر غور ، منی بجٹ جلد آنے کا امکان

منی بجٹ کے بعد 61میڈیکل اشیاء ، سرجیکل آلات آکسیجن سلنڈرز کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ

datetime 5  فروری‬‮  2022

منی بجٹ کے بعد 61میڈیکل اشیاء ، سرجیکل آلات آکسیجن سلنڈرز کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن)کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ ختم ہونے کے بعد 61میڈیکل اشیاء ( ڈیواسز) ، سرجیکل آلات ، آکسیجن سلینڈرز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کی وجہ سے مہنگے ہونے والی امپورٹڈ اشیاء میں پی سی آر کٹس ، سرنج انفور پمپ ، آٹو سرنج ، ایکسرے موبائل مشین ،… Continue 23reading منی بجٹ کے بعد 61میڈیکل اشیاء ، سرجیکل آلات آکسیجن سلنڈرز کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ

منی بجٹ، ریسٹورنٹ کا کھانا، بیکری آئٹمز، موبائل فون، بچوں کا دودھ مہنگا ہو گا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

منی بجٹ، ریسٹورنٹ کا کھانا، بیکری آئٹمز، موبائل فون، بچوں کا دودھ مہنگا ہو گا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ کی منظور ی کے بعد حکومت کی جانب سے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے موقع پر اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شورشرابہ کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر نے لگا ،اپوزیشن اراکین پلے کارڈ لہرائے اور بل کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر… Continue 23reading منی بجٹ، ریسٹورنٹ کا کھانا، بیکری آئٹمز، موبائل فون، بچوں کا دودھ مہنگا ہو گا

Page 1 of 4
1 2 3 4