اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبات پر عملدرآمد سے متعلق کام کرنے کی خاطر منی بجٹ جلد سے جلد لانے کیلیے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر 170 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگانے کیلیے کام کر رہا ہے، مختلف اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی۔نان فائلرز کی بینک ٹرانزیکشنز پر 0.6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے، سگریٹ، چینی اور انرجی ڈرنکس پر ٹیکس میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال سیلاب کے دوران بجلی بلوں پر دیا گیا ریلیف واپس لینے پر غور کیا جارہا ہے۔
حکومت کا منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































