سری نگر(این این آئی)کشمیر سے اظہارِ یکجہتی اور کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں شکریہ پاکستان کے پوسٹر لگ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پوسٹرز پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ایک اور پوسٹرز پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، آرمی چیف جنرل باجوہ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا نہتے کشمیریوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں پر بھی کریک ڈاؤن کر رکھا ہے۔کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میں پوسٹ پر قابض فوج نے صحافی فہد شاہ جبکہ سری نگر میں مظاہرے کی کوریج پر صحافی سجاد گل کو گرفتار کرلیا۔
مقبوضہ کشمیر میں شکریہ پاکستان کے پوسٹر لگ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































